ٹک ٹاک بناتے ہوئے ایک اور نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

کراچی: جے ایم ڈی؛؛تنویر نامی نوجوان پستول کے ساتھ ٹک ٹاک بنارہا تھا کہ گولی چلنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوانوں کی موت واقع ہونے کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں، تاہم ٹک ٹاک کا جنون کم نہیں ہورہا، اور ٹک ٹاک کا شوقین ایک اور نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں