رولس رائس کا چھوٹا ماڈل، بڑی کاروں سے بھی زیادہ مہنگا

لندن: جے ایم ڈی؛؛
رولس رائس دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں شمار ہوتی ہے لیکن اسی کمپنی کی ایما پر اصل کار سےآٹھ گنا چھوٹا ماڈل بھی کسی طرح کم نہیں اور اس کی قیمت 27 ہزار ڈالر یعنی 40 لاکھ روپے سے بھی زائد ہے۔
واضح رہے کہ یہ ماڈل انتہائی خوبصورت اور باریکی سے بنایا گیا ہے جس میں کار کے چھوٹے بڑے حصوں کو بطورِ خاص تیار کرکے اسے ہوبہو حقیقی رولس رائس جیسا بنایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اصل کار کی قیمت 330,000 ڈالر ہے اور کمپنی نے اس کے مداحوں کے لئے یہ ماڈل بنایا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں