کینیا میں مداحوں نے گلوکار کی شایان شان تدفین کیلیے میت چرالی

نیروبی:جے ایم ڈی؛؛ کینیا میں کووڈ -19 کی وجہ سے ہلاک ہونے والی معروف گلوکار کے مداحوں نے ان کی قبر کھود کر میت نکال لی اور فرار ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا کے 33 سالہ معروف گلوکار ابینی جاچیگا مبینہ طور پر کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوگئے جس پر مقامی انتظامیہ نے تمام تر حفاظتی تدابیر کو بروئے کار لاتے ہوئے گلوکار کی آخری رسومات ایس او پیز کے ساتھ سادگی سے ادا کردیں تاہم مداحوں کی بڑی تعداد تدفین کے عمل میں شرکت کرنا چاہتی تھی جنہیں پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کرکے منتشر کردیا۔
۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں