کورونا وبا؛ بھارت میں مسلم ڈرائیور نے اپنے رکشے کو ایمبولینس بنا لیا

بھوپال(جے ایم ڈی ): بھارت میں جاوید خان نامی شخص نے اپنے رکشے میں آکسیجن سلنڈرز اور دوائیں رکھ کر اسے کُل وقتی ایمبولینس بنادیا اور مفت میں مریضوں کو اسپتال منتقل کر رہے ہیں بھوپال کے 34 سالہ مسلمان ڈرائیور جاوید خان کا اس وقت سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہو رہا ہے۔ جاوید خان نے مریضوں کی بہتات اور ایمبولینسوں کی قلت دیکھتے ہوئے اپنے رکشے میں جان بچانے والی اشیا رکھ کر ایمبولینس بنالیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں