کراچی میں تابوتوں کی طلب عام دنوں سے بھی کم ہوگئی

کراچی: جے ایم ڈی؛؛شہر میں میتوں کے لیے تابوت بنانے والوں نے کورونا کی وبا کی وجہ سے تابوتوں کی طلب بڑھنے کی اطلاعات کو غلط قرار دیتے ہوئے بتایا ہے کہ طلب پہلے سے بھی کم ہوگئی ہے۔
نیوز کے مطابق شہر میں میتوں کے لیے تابوت بنانے والوں نے کورونا کی وبا کی وجہ سے تابوتوں کی طلب بڑھنے کی اطلاعات کو غلط قرار دے دیا۔ تابوت بنانے والوں کا کہنا ہے کہ شہر میں تابوتوں کی طلب عام دنوں سے بھی کم ہوچکی ہے جس کی وجہ سے تابوت بنانے اور فروخت کرنے والوں کو روزگار میں کمی کا سامنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں