کاجو کھائیں ، ڈپریشن بھگائیں!

(جے ایم ڈی)کاجو ڈپریشن یا ذہنی تناو سے بچاو کا بہترین ذریعہ دریافت کیا گیا ہے۔
ڈپریشن کا شکار افراد جو علاج معالجے سے تنگ آچکے ہوں، کاجو کھانا اپنی عادت بنالیں جو کہ اس موذی مرض کا قدرتی علاج بتایا گیا ہے۔
دلچسپ بات یہ کہ یہ قدرتی علاج آسان ہونے کے ساتھ ساتھ مزیدار بھی ہے۔ ماہرین غذائیات کی رائے کے مطابق ”کاجو“ کے نام سے جانا جانے والا خشک میوہ ڈپریشن سے بچاﺅ کا بہترین علاج ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں