ریچھ کو موت کی سزا

(جے ایم ڈی)آپ نے انسانی قاتلوں کوسزائےموت کی سزاملتے توسنا ہوگا لیکن کیا آپ نے کبھی کسی جانوروں کو موت کی سزا ہوتے سنا ہے ؟
اٹلی میں باپ اور بیٹے پر حملہ کرکے ذخمی کرنے پر ریچھ کو موت کی سزا سنائی گئی ہے ۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اٹلی کے شمالی علاقے ٹرینٹینو میں ماؤنٹ پیلر کے راستے پر 28 سالہ لڑکے اور اس کے باپ پر اچانک ریچھ نے حملہ کردیا جس سے دونوں زخمی ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں