بھاری بھرکم بحری جہاز کھینچنے کا عالمی ریکارڈ قائم

ماسکو(جے ایم ڈی )روس سے تعلق رکھنے والے ایک طاقتور شخص نے اپنی مہارت کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ ہزار ٹن وزنی بھاری بھرکم بحری جہاز کھینچنے کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا کہ عالمی ریکارڈ قائم کر ڈالا۔اس نوجوان نے اپنے ہاتھوں کے بل چلتے ہوئے رسی کو کمر کے گرد باندھا اور بھاری بھرکم کارگو جہاز تقریبا 3میٹر فاصلے تک کھینچنے کا ایسا دلچسپ کارنامہ سر انجام دیا کہ دیکھنے والے نا صرف حیران رہ گئے بلکہ ا سکی طاقت و مہارت کی داد دینے پر مجبور ہوگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں