انگلینڈ میں شاپنگ سٹورز کھلتے ہی شہری ایس او پیز بھول گئے،

جے ایم ڈی؛؛انگلینڈ میں 83دنو ں کے بعد شاپنگ سٹورز کھلتے ہی شہری ایس او پیز بھول گئے اورعوام الناس کی ایک بڑی تعداد پھر سے امڈ آئی۔
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دنیا کے بیشتر ممالک کی طرح انگلینڈ میں بھی لاک ڈاؤن کیا گیا جس کے دوران برطانیہ میں موجود مقامی اور غیر ملکی افراد سے سختی کے ساتھ قوانین پر عمل درآمد کرایا گیا مگر اب 83 روز کے بعد بڑے شہروں میں شاپنگ کے لیے بنائے گئے سٹورز کھول دیئے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں