یونان میں زرعی علاقے سے 43 سالہ پاکستانی شہری کی لاش ملی

یونان کے علاقے لاکونیا کے گاؤں گیراکی میں ایک زرعی زمین سے 43 سالہ پاکستانی شہری کی لاش ملنے کے بعد پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ متوفی کی گردن پر زخموں کے نشانات پائے گئے ہیں، جبکہ لاش کے قریب سے ایک ٹریکٹر اور چھری بھی برآمد ہوئی ہے۔ یونانی میڈیا کے […]
پاکستان کے قریب سمندر میں انٹرنیٹ کیبل میں خرابی؛ سروسز متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان کے قریب سمندر میں بین الاقوامی سب میرین کیبل ’ایس ایم ڈبلیو فائیو‘ میں خرابی کا اعلان کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیویٹی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پی ٹی اے کے […]
جی ٹی اے 6 پر 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، کیا یہ گیم برج خلیفہ سے بھی مہنگی پڑے گی؟

دنیا کی معروف ویڈیو گیم سیریز گرینڈ تھیفٹ آٹو (GTA) کی نئی قسط جی ٹی اے 6 اپنی غیر معمولی تیاری، بھاری سرمایہ کاری اور متوقع ریکارڈ توڑ فروخت کے باعث عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ گیم کی تیاری پر ایک سے دو ارب ڈالر تک لاگت آنے کا اندازہ لگایا جا رہا […]
پہلا پاکستانی خلا باز 25 نومبر کو خلا میں روانہ ہوگا

خلائی تاریخ میں پاکستان ایک نئی منزل کی جانب گامزن، پہلا پاکستانی خلا باز 25 نومبر کو چین کے شین ژو 24 مشن کے ذریعے خلا میں روانہ ہوگا۔ پاک چین خلائی تعاون میں یہ ایک تاریخی سنگِ میل ہے، سپارکو کے مطابق محمد ذیشان علی اور خرم داؤد چین میں خلائی تربیت مکمل کر […]
سعودی عرب کی یمن میں طویل جنگ کی تیاری

سعودی عرب یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جاری جنگ کو آئندہ برس تک طول دینے اور اپنی عسکری مہم کو مزید تیز کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ سعودی منصوبوں پر بریفنگ لینے والے دو مغربی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کو بتایا کہ سعودی […]
دبئی کے معروف لگژری فیشن برانڈ ’’برق ووگ‘‘ کے فلیگ شپ بوتیک کا شاندار افتتاح

دبئی میں قائم معروف لگژری فیشن ہاؤس برق ووگ (Barq Vogue) نے حیسہ اسٹریٹ، البرشا میں اپنے پہلے فلیگ شپ بوتیک کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب کو فیشن ہاؤس کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے، جو جدید طرزِ فیشن، باوقار مشرقی روایات، نفیس دستکاری اور خلیجی خطے […]
ٹرمپ، پیوٹن اور شی جن پنگ کی چین میں تاریخی ملاقات آج ہوگی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ آج جمعرات کو چین کے شہر شین ژین میں تاریخی سہ فریقی ملاقات کریں گے۔ یہ تینوں رہنماؤں کی پہلی باضابطہ سہ فریقی بیٹھک ہوگی، جو ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون (اے پی ای سی) کے سربراہی اجلاس کے موقع پر منعقد […]