پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں ’زیک انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ‘ کے زیرِ اہتمام یومِ اقبال کی پروقار تقریب

کائنہ عرفان نے تقریب کے دوران پیش کیے جانے والے ہر کلام کے ساتھ پسِ منظر میں بہترین تصویری پیشکش (Visual Presentation) کے فرائض بھی سرانجام دیے۔ محمد ابراہیم (او لیول): انھوں نے ’اقبال کا خواب اور آج کا پاکستان‘ کے موضوع پر تصور پاکستان اور حقیقی پاکستان کا نہایت جامع تقابلی جائزہ پیش کیا۔ […]