سفیرِ پاکستان شفقت علی خان نے 45 ویں شارجہ انٹرنیشنل بک فیئر میں پاکستان پویلین کا افتتاح کیا۔

شارجہ, سفیرِ پاکستان شفقت علی خان نے 45 ویں شارجہ انٹرنیشنل بک فیئر میں پاکستان پویلین کا افتتاح کیا۔ یہ کتاب میلہ 4 سے 15 نومبر 2026 تک ایکسپو سینٹر شارجہ میں منعقد ہو رہا ہے۔ افتتاحی تقریب میں پاکستان کے ممتاز اشاعتی اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی، جن میں بک کارنر جہلم کے […]

ایشیائی نژاد نیتھیا رامن نے تاریخ رقم کردی، لاس اینجلس کی پہلی ایشیائی امریکی میئر منتخب

امریکی شہر لاس اینجلس کے میئر کے انتخاب میں بھارتی نژاد نیتھیا رامن نے کامیابی حاصل کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔ وہ شہر کی پہلی جنوبی ایشیائی اور ایشیائی امریکی میئر ہوں گی۔ انہوں نے موجودہ میئر کیرن باس کو شکست دی، جنہوں نے انتخابی نتائج سامنے آنے کے بعد اپنی ہار تسلیم کرلی۔ امریکی […]

نیب نے سابقہ حکومتوں کے دور میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق پرانی انکوائریاں اور تحقیقات دوبارہ کھولنے کا عمل تیز کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سرکاری امور میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق پہلے سے شروع کی گئی بعض انکوائریوں اور تحقیقات پر دوبارہ توجہ مرکوز کردی ہے، جن میں ایک بااثر سیاسی شخصیت کے قریبی حلقے سے وابستہ افراد کے معاملات بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ماضی میں زیرِ التوا رہنے والے یا […]

شارجہ کے نائب حکمران عزت مآب شیخ ڈاکٹر سلطان بن احمد القاسمی اور شارجہ بک اتھارٹی کی چیئرپرسن عزت مآب شیخہ بدور بنت سلطان القاسمی نے 45ویں شارجہ بین الاقوامی کتاب میلے میں مختلف پویلینز کا دورہ کیا

شارجہ کے نائب حکمران عزت مآب شیخ ڈاکٹر سلطان بن احمد القاسمی اور شارجہ بک اتھارٹی کی چیئرپرسن عزت مآب شیخہ بدور بنت سلطان القاسمی نے 45ویں شارجہ بین الاقوامی کتاب میلے میں مختلف پویلینز کا دورہ کیا اور نمائش میں شریک اداروں، سرکاری محکموں اور پبلشرز کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔شارجہ ایکسپو سینٹر میں […]

حکومت نے مسلسل چوتھے روز پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی

وفاقی حکومت نے اگلے ایک روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرتے ہوئے مسلسل چوتھے روز بھی پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل سستا کردیا ہے۔ وزارت پیٹرولیم ڈویژن نے 06 نومبر کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے […]

اسلام آبادبلدیاتی انتخابات: کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع

وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدواروں کو ریلیف دیتے ہوئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ نئی تاریخ کے مطابق امیدوار اب 8 نومبر 2026ء تک اپنے کاغذاتِ نامزدگی متعلقہ ریٹرننگ افسران کے پاس جمع کرا سکیں گے۔ الیکشن […]