لائکس اور فالوورز کی دوڑ: ڈیجیٹل موازنہ کیسے انسانوں کا ذہنی سکون چھین رہا ہے؟

ماہرینِ ابلاغیات اور ذہنی صحت کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا روزمرہ کی زندگی کو ایک خاموش مقابلے کے میدان میں تبدیل کر رہا ہے، جہاں مسلسل موازنے اور غیر حقیقت پسندانہ توقعات کے باعث عدم تحفظ، عدم اطمینان اور احساسِ کمتری تیزی سے پروان چڑھ رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ لامتناہی اسکرولنگ […]

فرانس میں بدامنی کے بعد پیرس کے 2 علاقوں میں رات کا کرفیو

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پُرتشدد ہنگاموں اور لوٹ مار کے واقعات کے بعد پولیس نے 2 علاقوں میں رات کے وقت کرفیو نافذ کیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پابندیوں کا اطلاق پلیس دے لا ریپبلک اور تجارتی علاقے لے آل پر کیا گیا، جہاں حالیہ بدامنی کے دوران سرکاری عمارتوں اور کاروباری […]

ہر امریکی بچہ اسپیس ایکس کا شیئر ہولڈر، ایلون مسک نے بڑا اعلان کردیا

ٹیکنالوجی کے ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے سال امریکا کے ہر بچے کو اپنی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کا ایک شیئر دیں گے۔ ایلون مسک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ وہ اگلے سال امریکا کے ہر بچے کو اسپیس […]