مصنوعی ذہانت عالمی معیشت کے لیے بڑا موقع، سرمایہ کاری میں کمی کے خطرات بھی موجود

مصنوعی ذہانت عالمی معیشت کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، تاہم اس شعبے میں سرمایہ کاری کم ہونے سے عالمی مالیاتی منڈیوں اور اقتصادی ترقی کو نقصان پہنچنے کا خدشہ بھی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں ماہرین اور پالیسی سازوں […]
لِنکڈ اِن کا اے آئی سے تیار کردہ مواد کے خلاف کریک ڈاؤن

بین الاقوامی پیشہ ورانہ نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم لِنکڈ اِن نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے تیار کردہ غیر معیاری، سنسنی خیز اور خودکار مواد کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔ کمپنی کی انتظامیہ کے مطابق، اے آئی ٹولز کی مدد سے تیار کی جانے والی سطحی اور بے روح تحریروں کی […]
ٹائیگر شروف پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کی پہلی تصویر منظرعام پر

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزمان کی پہلی تصویر سامنے آ گئی ہے، جبکہ ممبئی پولیس نے حملے میں استعمال کی جانے والی موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی ہے۔ ممبئی کے علاقے جوہو میں اتوار کی شام پیش آنے والے اس واقعے کے بعد پولیس اور کرائم برانچ کی […]
فرانس، اٹلی اور البانیہ میں جھڑپیں، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ: یورپ پُرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں کیوں ہے؟

بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے، اسکولوں کے مسائل اور ہاؤسنگ بحران کے خلاف یورپ کے مختلف ممالک میں شروع ہونے والے احتجاجی مظاہروں نے شدت اختیار کر لی ہے، جس کے نتیجے میں فرانس، اٹلی اور البانیہ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں اور املاک کو […]
کے پی میں ایمرجنسی کا تعلق معدنیات سے جوڑنا افسوسناک، پی ٹی آئی کی لوٹ مار کے شواہد جلد سامنے لائیں گے، طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ بڑے بوجھل دل کے ساتھ کیا گیا اور یہ وفاقی حکومت کے پاس آخری آپشن تھا۔ صوبے میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہیے، کیونکہ قیام امن کے بعد ہی خیبرپختونخوا میں […]
قومی سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا ملک گیر کریک ڈاؤن: ایک ماہ میں 1129 ملزمان گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے ملک گیر سطح پر سائبر مجرموں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ایک ماہ کے دوران 1,129 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ مختلف آپریشنز کے دوران 10 کروڑ 53 لاکھ روپے کی رقم برآمد کر کے متاثرین کو واپس لوٹا دی گئی ہے۔ […]
اپوزیشن دہشت گردی کے خلاف وفاق کا ساتھ دے تو ایمرجنسی ختم ہوسکتی ہے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کو تیار نہیں تاہم پیپلز پارٹی دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن دہشت گردی کے خلاف وفاق کا ساتھ دے تو ایمرجنسی ختم ہوسکتی ہے، […]
صدر ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی انتخابات میں اپنے اتحادی اور موجودہ وزیراعظم نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے نیتن یاہو کو ’’عظیم جنگجو وزیراعظم‘‘ قرار دیتے ہوئے ایران کے خلاف امریکا کے ساتھ مل کر کارروائیاں کرنے پر ان کی تعریف کی ہے۔ اتوار کے روز اپنے سوشل میڈیا […]
دبئی سہیل الزرعونی کی پرائیویٹ مجلس میں شاندار عشائیہ اور مشاعرے کا انعقاد

دبئی, uae کی معروف شخصیت سہیل الزرعونی کی پرائیویٹ مجلس میں ایک پروقار عشائیے اور شاندار مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ اس پررونق اور ادبی محفل کی صدارت سہیل محمد الزرعونی نےکی. جبکہ مہمانِ خصوصی کے طور پر اَودھ اوجھا نے شرکت کی۔ اس محفل میں متحدہ عرب امارات کی ریاستوں دبئی، شارجہ اور ابوظہبی […]