’آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا‘: سربراہ گوگل ڈیپ مائنڈ کی اے آئی سائبر حملوں میں شدت کی پیشگوئی

گوگل ڈیپ مائنڈ کے چیف ایگزیکٹو اور شریک بانی ڈیمس ہسابس نے بدھ کے روز خبردار کیا ہے کہ سائبر حملوں اور اے آئی ایجنٹس کے ذریعے کی جانے والی حالیہ ہیکنگ کے واقعات ایک خودکار دور کی ابتدائی جھلک ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ اگر عالمی سطح پر سیکیورٹی اقدامات کو فوراً سخت […]

دنیا بھر میں ملازمین کی اے آئی کے ذریعے نگرانی میں اضافہ

دنیا بھر میں دفاتر اور دیگر کاروباری اداروں میں ملازمین کی کارکردگی پر نظر رکھنے کے لیے اے آئی کا استعمال بڑھ رہا ہے، تاہم اس ٹیکنالوجی کے ذریعے کام کی نگرانی اور ملازمین کی نجی زندگی میں مداخلت پر سوالات بھی اٹھنے لگے ہیں۔ برطانوی اخبار دی گارجین کی ایک رپورٹ کے مطابق، ’کوآپ […]

برطانیہ میں منشیات فروش گینگ کے 11 کارندوں کو 100 سال قید کی سزا

برطانیہ میں منشیات کی بڑے پیمانے پر سپلائی اور منی لانڈرنگ میں ملوث گینگ کے 12 ارکان کو مجموعی طور پر 100 سال سے زائد قید کی سزائیں سنا دی گئیں۔ پولیس کے مطابق گینگ یارکشائر، ہمبر اور دیگر علاقوں میں 135 کلوگرام سے زائد منشیات کی فراہمی میں ملوث تھا، جبکہ کارروائی کے دوران […]

پاکستان کے بالائی و شمالی علاقہ جات میں برفباری، خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان

پاکستان کے شمالی و بالائی علاقوں اور خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور بارش کے ساتھ پہاڑوں پر موسمِ سرما کی پہلی برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد میدانی و پہاڑی علاقوں میں ٹھنڈ بڑھ گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں ہلکی […]

آبنائے ہرمز کے قریب 2 بحری جہاز ڈوب گئے، سمندری آمدورفت متاثر

آبنائے ہرمز کے قریب 2 بحری جہاز ڈوب گئے، جبکہ ایران نے امریکا کے مطالبات تسلیم ہونے تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ مسلسل حملوں کے باعث خطے میں سمندری آمدورفت متاثر ہو رہی ہے اور عالمی معیشت پر بھی دباؤ بڑھنے کے خدشات ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق ایک بحری جہاز کو کسی […]

خیبرپختونخوا کے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کی تجویز، پولیس اور سیکیورٹی آپریشنز کے لیے فنڈز بڑھانے کا فیصلہ

گورنر راج کے نفاذ کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں سیکیورٹی ضروریات پوری کرنے اور دیگر اہم اقدامات پر عملدرآمد کے لیے سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) سے کٹوتی کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ مختلف اداروں کی جانب سے اب تک گورنر خیبرپختونخوا کے زیرِ انتظام مشاورتی کونسل کو تجاویز دی گئی […]

بھارت: مندر میں پوجا کرتی کم عمر بچی سے شرمناک حرکت، سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل، ملزم گرفتار

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع پونے میں ایک مندر کے اندر کم عمر بچی کو مبینہ طور پر جنسی ہراسانی کا نشانہ بنانے کی کوشش کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہونے […]

ٹرمپ کا خفیہ معلومات افشا کرنے والوں کے لیے سخت ترین سزا کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا کو خفیہ معلومات فراہم کرنے والوں کو گولی مارنے کی بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے افراد کے خلاف انتہائی سخت کارروائی ہونی چاہیے۔ ایریزونا کے شہر بُل ہیڈ سٹی میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے اپنے حامیوں پر زور دیا کہ وہ 3 نومبر […]