بھرپور صحت: ہفتے میں یہ نباتاتی غذائیں کھائیں اور دیکھیں اس کا کمال

ماہرین کے مطابق خوراک میں پھلوں اور سبزیوں کے ساتھ دالیں، اناج، گری دار میوے اور مختلف بیج شامل کرنے سے آنتوں میں مفید جرثوموں کی افزائش بہتر ہوسکتی ہے۔ صحت مند زندگی کے لیے متوازن غذا کی اہمیت سے تو سب واقف ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ روزانہ کھائی جانے والی غذا […]
فرانس کی سپر مارکیٹوں میں اچانک فریج گرم ہونے لگے، درجۂ حرارت 50 ڈگری تک کیسے پہنچا؟

فرانس میں سائبر حملے کے ذریعے سیکڑوں سپر مارکیٹوں کے ریفریجریشن سسٹم کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں فریج اور فریزر غیر معمولی طور پر گرم ہوگئے اور بڑی مقدار میں تازہ اور منجمد خوراک خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا جبکہ بعض اسٹورز میں آلات سے دھواں اٹھنے کی اطلاعات بھی سامنے […]
نیٹ فلکس نے فٹبال ورلڈ کپ 2030 کے نشریاتی حقوق حاصل کر لیے

مشہور اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس نے 2030 کے فٹبال ورلڈ کپ کے نشریاتی حقوق حاصل کر لیے ہیں۔ کمپنی اسپین اور انڈورا میں ٹورنامنٹ کے میچ دکھائے گی۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب نیٹ فلکس اسپین میں مردوں کے کسی بڑے بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ کے میچ نشر کرے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز […]
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق، پارلیمانی ایوانوں کا اجلاس آج ہوگا

خیبرپختونخوا میں نافذ کیے گئے گورنر راج اور ایمرجنسی کی آئینی توثیق کے لیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے الگ الگ آج اجلاس طلب کر لیے گئے ہیں، جبکہ وفاقی حکومت کو اتحادی جماعتوں کی جانب سے مکمل حمایت کی یقین دہانی بھی کرائی گئی ہے۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج […]
بھارت میں کشتی الٹنے سے 13 افراد ڈوب کر ہلاک، بیشتر بچے شامل

بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 13 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے، جن میں زیادہ تر بچے شامل ہیں، جبکہ کشتی میں سوار 6 افراد کو بحفاظت بچا لیا گیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حادثہ منگل کے روز ریاست بہار کے ضلع ویشالی میں پیش آیا، جہاں کشتی […]
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان آرمی نے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجرباتی لانچ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ میزائل انتہائی درستگی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنانے اور دشمن کے میزائل دفاعی نظام کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاک فوج کے […]