وکی پیڈیا کو اے آئی ایجنٹس نے کیسے نشانہ بنایا؟ اوپن اے آئی پر ہیکنگ کی سنگین کوشش کا الزام

وکی پیڈیا کی نگران غیر منافع بخش تنظیم وکی میڈیا فاؤنڈیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ اوپن اے آئی کے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹس نے اس کے زیر انتظام بعض ٹولز تک غیر مجاز رسائی حاصل کرنے اور انہیں ممکنہ طور پر نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ وکی میڈیا کے مطابق اسے خودکار مصنوعی […]

وزیراعظم شہباز شریف سے بحرین کے وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور بحرین کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، افرادی قوت کی استعداد کار، علاقائی و عالمی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بحرینی وزیر خارجہ […]

کیا درجہ حرارت بھی ہماری نیند گہری اور پرسکون بنانے میں کوئی کردار ادا کرتا ہے؟ حیران کن انکشاف

ہم میں سے اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ دن اور رات کا چکر اور روشنی ہماری نیند کے اوقات طے کرنے میں سب سے اہم کردار ادا کرتے ہیں لیکن نئی تحقیق نے اس تصور کو ایک دلچسپ سوال سے دوچار کردیا ہے کہ کیا درجہ حرارت بھی اتنا ہی اہم ہوسکتا ہے جتنی […]

فرینکفرٹ بک فیئر 2026 میں پاکستانی وفد کی بھرپور شرکت

لاہور, فرینکفرٹ، جرمنی,پاکستان کے معروف اشاعتی ادارے مون لائٹ پبلشرز نے اعلان کیا ہے کہ تقریباً 82 افراد پر مشتمل ایک پاکستانی وفد دنیا کے سب سے بڑے بین الاقوامی کتابی اور اشاعتی میلے فرینکفرٹ بک فیئر 2026 میں شرکت کر رہا ہے۔یہ وفد مکمل طور پر مون لائٹ پبلشرز کی جانب سے منظم کیا […]

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف شعبوں کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف شعبوں کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ جمعرات کے روز وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے 17 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ کمیٹی نے چھوٹے کاروباروں، کسانوں، سستی رہائش، ترقیاتی منصوبوں […]

مونگ پھلی کھانے کے فوراً بعد پانی پینا چاہیے یا نہیں؟

سردیوں کی آمد آمد ہے اور اس کے ساتھ ہی گرم مشروبات، سوپ اور مختلف خشک میوہ جات کا شوق بھی بڑھ جاتا ہے۔ ان ہی پسندیدہ چیزوں میں مونگ پھلی بھی شامل ہے۔ سردیوں میں دھوپ میں بیٹھ کر مونگ پھلی کھانا بہت سے لوگوں کو پسند ہے، لیکن اس کے ساتھ ایک پرانی […]

حکومت کا مولانا فضل الرحمان کی ثالِثی کوششوں کو مزید وقت دینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں حکومت نے کسی حتمی فیصلے سے قبل مولانا فضل الرحمان کی ثالِثی اور مفاہمتی کوششوں کو مزید وقت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزرا اور اعلیٰ حکام نے […]

امریکا کا مائیکرو سافٹ سمیت بھارتی کمپنیوں کو ایچ ون بی پروگرام کے تحت معطل کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ٹیکنالوجی جائنٹ مائیکرو سافٹ سمیت بھارتی آئی ٹی کمپنیوں اور امریکی جامعات کو ایچ ون بی ویزہ پروگرام کے تحت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے مائیکروسافٹ سمیت آٹھ […]