بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت سے دنیا کو لاحق بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے انتباہ جاری کیا ہے کہ بد نیتی پر مبنی عناصر کے ہاتھوں مصنوعی ذہانت (اے آئی ) کا غلط استعمال ایک ارب سے زیادہ انسانوں کی ہلاکت کا باعث بن سکتا ہے۔ بل گیٹس نے امریکی قانون سازوں پر زور دیا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کو خود کار ضوابط […]

جماعت اسلامی کی امیر حافظ نعیم الرحمان سے منسوب خبروں کی تردید

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے ذرائع ابلاغ پر چلنے والی ان رپورٹس کو مکمل طور پر غلط اور من گھڑت قرار دے کر مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم لیوی میں صرف 35 سے 40 روپے کمی کا […]

ایران پر پابندیوں میں نرمی اور فنڈز کی بحالی کی خبریں افواہ ہیں، ایگزیوس اپنی خبر ہٹائے: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان میڈیا رپورٹس کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ واشنگٹن نے تہران کو منجمد اثاثوں کی بحالی اور اقتصادی پابندیوں میں نرمی کی مشروط پیشکش کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے نیوز ویب سائٹ ’ایگزیوس‘ کی رپورٹ کو جھوٹ پر مبنی قرار دیتے […]

وفاقی وزرا کا کسی بھی وقت خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کا عندیہ

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی ابتر صورتحال اور شدید سیاسی خلفشار کے باعث گورنر راج کے نفاذ کی باتیں سامنے آنے لگی ہیں۔ وفاقی وزرا نے صوبے میں کسی بھی وقت بڑا اقدام ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے، جبکہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی حکومت کو اپنے حدود سے تجاوز نہ […]

مودی سرکار کی 600 سال قدیم مسجد ڈھانے کی کوشش: بھارت کے مسلمان ڈھال بن گئے

بھارت کے شہر اُجین میں سڑک کشادگی کے منصوبے کے تحت تاریخی شاہی مسجد کے ایک حصے کو مسمار کرنے کا عمل مقامی مسلمانوں کے رات بھر احتجاج کے بعد عارضی طور پر روک دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اُجین میونسپل کارپوریشن 2028 میں ہونے والے سنگھستھ میلے سے قبل سڑک کو 15 میٹر […]