وزیراعظم کا پاک فضائیہ کی قربانیوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، قربانیوں اور ملکی فضائی حدود کے دفاع میں اس کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے ہر مشکل اور جنگی صورتحال میں اپنی صلاحیتوں کا بارہا لوہا منوایا۔ 7 ستمبر کو یومِ فضائیہ کے موقع پر اپنے پیغام […]
کراچی، کون سی شاہراہ بند ہے، اور کون سی سڑک ٹریفک کے لیے کھلی ہے؟ ٹریفک پولیس نے بتا دیا

ٹریفک پولیس نے شہر کی مختلف شاہراہوں پر ٹریفک کی تازہ صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گرومندر سے نمائش آنے اور جانے والی سڑک ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق سڑکوں پر رکھے گئے کنٹینرز بھی ہٹا دیے گئے ہیں، جس کے بعد متعدد مقامات پر […]
میامی ایئرپورٹ پر ایمازون کا کارگو طیارہ حادثے کا شکار، 5 افراد ہلاک

امریکی شہر میامی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایمازون پرائم ایئر کا کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے، جن میں 3 کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ مقامی حکام کے مطابق […]
اسلام آباد کو نئے انتظامی ماڈل میں ڈھالنے کی تیاریاں، خصوصی کمیٹی نے ڈرافٹ وزیراعظم کو پیش کردیا

ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی بحث جاری ہے، حکومت نے سب سے پہلے اسلام آباد کو نئے انتظامی ماڈل میں ڈھالنے کی تیاریاں تیز کردی ہیں۔ وفاقی دارالحکومت کے مستقبل کا نیا نقشہ وزیراعظم شہباز شریف کے سامنے رکھ دیا گیا، مجوزہ ڈرافٹ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی […]
پاکستان تحریک انصاف 27 ستمبر کو لاہور اور فیصل آباد میں کیا کرنے جارہی ہے؟

عارف ملک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 27 ستمبر کو ملک گیر احتجاج اور لانگ مارچ کے لیے پنجاب بھر میں تفصیلی لائحہ عمل تیار کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی کال پر پارٹی کے اندر مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ وسطی پنجاب میں لاہور اور فیصل آباد کو […]