سوئیڈن: دنیا کا وہ ملک جہاں خود کو ’خاص‘ سمجھنا پسند نہیں کیا جاتا

سویڈن میں برابری کو خاص اہمیت حاصل ہے، اپنی کامیابیوں کا ڈھنڈورا پیٹنا پسند نہیں کیا جاتا اور کسی محفل میں خود کو دوسروں سے بہتر ظاہر کرنا بھی معیوب سمجھا جا سکتا ہے مگر یہی لوگ اپنی انفرادیت اور تہوار منانے کے لیے بھی مشہور ہیں۔ آخر اس بظاہر تضاد کی وجہ کیا ہے؟ […]
شاہد آفریدی سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ کے سفیر مقرر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ کا اسپورٹس ایمبیسیڈر (سفیر) مقرر کر دیا گیا ہے۔ سماء ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شاہد آفریدی کی جانب سے تقرری کی پیشکش قبول کرنے پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس نے مایہ ناز کرکٹر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے […]
امریکا نے سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی

امریکا نے سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ امریکا نے سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر مالیت کے جوائنٹ ڈائریکٹ اٹیک میونیشنز ایکسٹینڈڈ رینج (JDAM-ER) کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق سعودی عرب کو 750 ملین ڈالر مالیت کے AGT-150 […]
کراچی: فیملی پر تشدد، ایس ایس پی کورنگی اور دیگر پولیس افسران غفلت کے مرتکب قرار

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بااثر خاتون اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے بہن بھائی پر مبینہ تشدد کے معاملے کی تحقیقاتی کمیٹی کی مکمل رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ میں ایس ایس پی کورنگی فدا جانوری سمیت چار پولیس افسران کو غفلت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے قانونی اور محکمانہ کارروائی کی سفارش کی […]
عوام کے لیے بُری خبر! نیپرا نے ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کردی

مہنگی بجلی سے پریشان عوام کے لیے بریُ خبر ہے کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی ہے جب کہ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نیپرا کے […]
کراچی: ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار، متاثرہ کا بیان ریکارڈ

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں ساحل کے قریب نوجوان پر مبینہ تشدد کے واقعے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، جبکہ متاثرہ نوجوان علی جعفری نے پولیس کو ابتدائی بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علی جعفری نے اپنے بیان میں بتایا کہ وہ 29 اگست […]