کلاڈ، چیٹ جی پی ٹی، گروک اور مائیکروسافٹ کی سروسز میں تعطل، بحالی شروع

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کی مختلف خدمات اور مائیکروسافٹ کی ای میل سروسز کو متاثر کرنے والا تکنیکی تعطل بتدریج ختم ہونا شروع ہوگیا، جس کے بعد کلاڈ، چیٹ جی پی ٹی، گروک اور مائیکروسافٹ کی متعدد خدمات بحال ہونے لگیں۔ رپورٹ کے مطابق مائیکروسافٹ کی ایکسچینج آن لائن اور دیگر مائیکروسافٹ 365 خدمات […]

کتنے فیصد بالغ امریکی اے آئی چیٹ بوٹس سے نجی گفتگو کرتے ہیں؟

امریکا میں مصنوعی ذہانت یا اے آئی کے ساتھ لوگوں کے تعلقات ایک نئی شکل اختیار کر رہے ہیں۔ ایلون یونیورسٹی اور یوگوو کے ستمبر میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق آن لائن موجود 27 فیصد امریکی بالغ افراد کا کہنا ہے کہ ان کے اے آئی کے ساتھ اہم جذباتی یا سماجی انٹریکشن […]

‘بچوں کو امریکی شہریت دلانے کے لیے والدین کو اپنی شہریت ثابت کرنی ہو گی’: نئی تجویز

امریکی محکمہ خارجہ نے ایک ایسی نئی ہدایت کی تجویز دی ہے جس کے تحت امریکا میں پیدا ہونے والے بچوں کے پاسپورٹ کے لیے درخواست دیتے وقت والدین کو اپنی امریکی شہریت یا قانونی امیگریشن حیثیت کا ثبوت بھی پیش کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیدائشی شہریت […]

امریکا میں اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی یونیورسٹیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا بل منظور

امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کے بائیکاٹ میں شامل ہونے والی جامعات کے خلاف کارروائی سے متعلق ایک بل منظور کرلیا ہے۔ بل کے تحت ایسی جامعات کو وفاقی حکومت کی جانب سے ملنے والی مالی امداد روکنے کی راہ ہموار ہوگی۔ یہ اقدام غزہ جنگ کے معاملے پر امریکی جامعات میں جاری احتجاج اور […]

بھارتی بیان بازی شرمناک، نارووال میں مندر طوفانی بارش سے متاثر ہوا: دفتر خارجہ

 دفتر خارجہ نے نارووال کے اڈا سراج میں مندر کے حوالے سے بھارتی بیان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مندر طوفانی بارش سے متاثر ہوا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان نارووال مندر پر بھارتی بیان کو واضح طور پر مسترد کرتا ہے، بھارتی وزارت خارجہ نے […]

زرداری خاندان لندن میں اکٹھا، بلاول اور بختاور کے بعد آصفہ کی آمد بھی متوقع

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پیرس سے لندن پہنچ گئے جہاں وہ اپنے والد صدر آصف علی زرداری کے ساتھ قیام کریں گے۔  ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے لندن روانگی سے قبل تقریباً ایک ہفتہ آسٹریا میں قیام کیا جس کے بعد وہ مختصر دورے پر پیرس گئے اور آج شام لندن […]

سندھ کی تقسیم نامنظور، صوبائی اسمبلی میں قرارداد منظور، ایم کیو ایم کا واک آؤٹ

سندھ اسمبلی میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کے معاملے پر بحث اختتام پذیر ہوگئی تاہم ایوان نے سندھ کی تقسیم کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی جب کہ ایم کیو ایم اراکین نے ایوان سے واک آوٹ کردیا۔ دوسری طرف وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور صوبائی وزرا سمیت […]

لاہور میں بسنت 2027 کی تیاریاں شروع، پتنگ سازوں کی رجسٹریشن کب شروع ہوگی؟

لاہور ضلعی انتظامیہ نے بسنت 2027 کے لیے پتنگ اور متعلقہ سامان تیار کرنے والوں کی رجسٹریشن 5 ستمبر سے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ آئندہ سال 12 سے 14 مارچ تک ہونے والے میلے کے لیے سخت نگرانی اور حفاظتی اقدامات کے تحت صرف منظور شدہ پتنگیں اور سوتی ڈور استعمال کرنے کی اجازت […]