اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری ! بلاسود قرضوں سے متعلق اہم خبر آگئی

اپنے گھر کا خواب دیکھنے والے پنجاب کے ہزاروں خاندانوں کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی جہاں اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت بلاسود قرضوں کی فراہمی کا ہدف رواں مالی سال میں دگنا کردیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت اب تک 243 ارب روپے سے زائد کے بلاسود قرضے فراہم کیے جاچکے […]
کینیڈا کی نئی امیگریشن پالیسی، غیر ملکی کارکنوں کے لیے اوپن ورک پرمٹ اور مستقل رہائش کا بڑا موقع

کینیڈا کی حکومت نے امیگریشن کے شعبے میں ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے صوبہ مانیٹوبا میں پہلے سے موجود مخصوص عارضی غیر ملکی کارکنوں کے لیے نئی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ اس فیصلے سے ان ہزاروں کارکنوں کو فائدہ پہنچ سکتا ہے جو پہلے سے کینیڈا میں رہائش پذیر ہیں، مانیٹوبا میں کام کررہے […]
’کسی پرنسز گلوریا کو نہیں جانتا‘: بلاول بھٹو کی منگنی کی خبروں کی تردید

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر اپنی منگنی سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ ہی ان کا رشتہ طے ہوا ہے اور نہ ہی منگنی ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری ویڈیو بیان میں بلاول بھٹو نے کہا […]
پاکستان کرکٹ میں اکھاڑ پچھاڑ، سابق کوچ اور کرکٹرز پی سی بی پر برس پڑے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر، سابق کپتان شاہد آفریدی اور شعیب ملک نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران قومی اسکواڈ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں اور کوچنگ اسٹاف میں ردوبدل پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے فیصلوں پر سخت تنقید کی ہے۔ سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے اپنے بیان میں […]
سندھ طاس معاہدہ برقرار، بھارت کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی قرار، پاکستان کا خیرمقدم

حکومت پاکستان نے دی ہیگ میں قائم ثالثی عدالت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے سے متعلق جاری کردہ فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے متفقہ طور پر بھارت کی جانب سے معاہدے کو التوا میں رکھنے کے اقدام کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات کے […]
اسمارٹ چشمے اور خواتین کی پرائیویسی: پاکستان میں ایک نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ نیا خطرہ؟

پاکستان میں خواتین کے لیے عوامی مقامات پر آزادانہ نقل و حرکت پہلے ہی مختلف سماجی اور ثقافتی خدشات سے گھری ہوئی ہے لیکن اب ایک نئی ٹیکنالوجی نے پرائیویسی اور عزت نفس کے حوالے سے ایک اور اہم سوال کھڑا کردیا ہے۔ ڈان کی ایک رپورٹ کے مطابق میٹا کے نئے اسمارٹ چشمے بظاہر […]
ایران کا آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر روکنے کا دعویٰ

خلیجِ فارس کی اہم سمندری گزرگاہ آبنائے ہرمز میں ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی جاری ہے، ایرانی میڈیا نے منگل کے روز دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے سے گزرتے ہوئے ایک سعودی آئل ٹینکر کو روک لیا گیا ہے۔ تاہم اس واقعے کی سعودی حکام کی جانب سے فوری طور […]
اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند، انخلا کا الرٹ جاری

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث مختلف شاہراہوں اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جبکہ نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے کے بعد انخلا کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ […]