جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے تین ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ہڑتال سے قبل ہی اسلام آباد کی کال دے دوں، اگر خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کو آنے کی کال دوں تو تم سے یہ سنبھالے نہیں جائیں گے۔ یہ اعلان انہوں ںے […]
سانحہ پمز کے بعد گائنی کے پیچیدہ کیسز راولپنڈی اور دیگر اسپتالوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ

پمز اسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی کے باعث ’14’ نوزائیدہ بچوں کی ہلاکت کے بعد انتظامیہ نے عارضی طور پر گائنی کے پیچیدہ کیسز پولی کلینک اور راولپنڈی کے اسپتالوں میں منتقل کرنا شروع کر دیے ہیں۔ اس سانحے کے بعد وفاقی وزارتِ صحت کا عارضی دفتر پمز میں ہی قائم کر دیا گیا […]
ٹرمپ نے کینیڈا کے ساتھ ٹیرف دشمنی کی آڑ میں جھیل اونٹاریو کا نام جھیل امریکا رکھ دیا

امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کرگئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے دوران جھیل اونٹاریو کا نام تبدیل کرکے جھیل امریکا رکھنے کے حکم پر دستخط کردیے۔ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صدارتی حکم پر دستخط کرتے ہوئے امریکی محکمہ داخلہ کو جغرافیائی ناموں کے سرکاری نظام میں […]
نیپال میں سیلاب سے 469 افراد ہلاک، 500 سیاحوں سمیت 900 تاحال لا پتہ

نیپال اور تبت کی سرحد پر آنے والے سیالاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں اب تک نیپال میں 469 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ نیپالی وزیرِاعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دریائے تریشولی کے نزدیک ایک سرنگ سے 350 افراد کو نکالا جا چکا ہے […]
دنیا سوشل میڈیا سے متاثر، نوجوان حقائق پر مبنی تجزیاتی صلاحیت کو فروغ دیں: فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ موجودہ غیر یقینی اور تیزی سے بدلتی دنیا میں نوجوانوں کو حقائق پر مبنی تجزیے کو اپنانا ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے […]