پرائیویٹ حج اسکیم 2027ء کے لیے واجبات کی وصولی کا آغاز

 پرائیویٹ حج سکیم 2027 کیلئے واجبات کی وصولی کا آغاز ہوگیا۔ پرائیویٹ حج کی بکنگ اور ادائیگی صرف پاک حج ایپ اور حج پورٹل کے ذریعے قابل قبول ہوگی۔ پرائیویٹ حج سکیم کے تمام مالی معاملات صرف حج پورٹل کے ذریعے انجام دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نیشنل آئی ٹی بورڈ کے تیار کردہ […]

چینی روبوٹس نے دوڑ کاعالمی ریکارڈ تو توڑ دیا، لیکن اصل امتحان اب شروع ہوگا!

بیجنگ میں شروع ہونے والے ورلڈ ہیومنائڈ روبوٹ گیمز میں انسان نما روبوٹس نے تیز رفتاری کے عالمی ریکارڈ تو توڑ دیے ہیں، لیکن ان کا اصل امتحان اب گوداموں اور فیکٹریوں کے پیچیدہ کاموں، جیسے کیبلز جوڑنے اور سامان پیک کرنے کی صلاحیت میں ہوگا۔ بیجنگ میں شروع ہونے والے ‘ورلڈ ہیومنائڈ روبوٹ گیمز’ […]

پرفیکٹ لیگیسی ریئل اسٹیٹ UAE نے باضابطہ طور پر اپنی نئی شارجہ برانچ کے عظیم الشان افتتاح کا جشن منایا

شارجہ، پرفیکٹ لیگیسی ریئل اسٹیٹ UAE نے باضابطہ طور پر اپنی نئی شارجہ برانچ کے عظیم الشان افتتاح کا جشن منایا، جس نے متحدہ عرب امارات میں کمپنی کے توسیعی سفر میں ایک اور اہم سنگ میل کو نشان زد کیا۔ اومران ٹاور، شارجہ میں واقع، نئی برانچ نے Perfect Legacy UAE کی NorthEs Legacy […]

امریکا اور کینیڈا میں تجارتی جنگ مزید شدت اختیار کرگئی

امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی معاہدے کے لیے ہونے والے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد امریکا نے کینیڈا کی قریباً 20 ارب ڈالر مالیت کی درآمدی اشیا پر 50 فیصد محصولات عائد کردیے ہیں کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے امریکی اقدام کے جواب میں […]

آزاد کشمیر کی نئی اسمبلی آج حلف اٹھائے گی، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

2026 کے عام انتخابات کے بعد آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا پہلا اجلاس آج ہوگا، جس میں نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب 27 اگست کو متوقع ہے، جبکہ مسلم لیگ ن 53 رکنی ایوان میں 25 نشستوں کے ساتھ حکومت سازی کی مضبوط پوزیشن میں ہے۔ […]

بیوٹی سیکٹر میں ایستھیٹک سیفٹی کے لیے فوری ریگولیٹری اقدامات ناگزیر – زہرہ زاہد

سیمینار کی میزبانی کمیٹی کی کنوینر محترمہ زہرہ زاہد نے کی۔ اس موقع پر سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن SHCC کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر احسن قوی صدیقی مہمانِ خصوصی تھے۔ تقریب میں FPCCI کی اعلیٰ قیادت بشمول سینئر نائب صدر ثاقب مگون اور میاں زاہد حسین نے بھی شرکت کی۔اپنے افتتاحی خطاب میں کنوینر زہرہ […]

جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ مسترد، میر رضا کے اہل خانہ کا عدالت سے رجوع کا اعلان

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا علی کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیشن بنانے کے فیصلے پر اہل خانہ اور ان کے وکیل جبران ناصر نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ میر رضا کے والد نے سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہل خانہ […]

جماعت اسلامی کے اسلام آباد میں دھرنوں کا شیڈول جاری

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی، بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی نے اپنی احتجاجی تحریک میں مزید شدت لاتے ہوئے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں دھرنوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی جماعت اسلامی نے صوبائی دارالحکومتوں کے بعد وفاقی دارالحکومت میں بھی شام سے […]