اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

تیونس کے ساحل کے قریب اٹلی جانے والی تارکین وطن کی ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم از کم 13 تیونسی شہری لاپتا ہوگئے، جبکہ 2 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ الجزیرہ اور خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق تارکین وطن کی کشتی جمعرات کی صبح تیونس سے روانہ ہوئی تھی اور اٹلی […]
شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

جمہوریہ عربیہ شام کے وزیرِ امور خارجہ و تارکین وطن، عالی مرتبت اسعد حسن الشیبانی نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر 19 سے 20 اگست 2026 تک پاکستان کا سرکاری دورہ کیا۔ شام میں نئی حکومت کے قیام کے بعد کسی بھی شامی وزیر خارجہ کا پاکستان کا […]
اے آئی نے کتابیں پڑھیں تو مصنفین عدالت پہنچ گئے: آخر کتابوں کے کاپی رائٹ کا مالک کون؟

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک بنیادی سوال اب عدالتوں کے سامنے ہے کہ اگر کسی اے آئی نظام کو انسانوں کی لکھی ہوئی لاکھوں کتابیں پڑھا کر تربیت دی جائے تو کیا یہ جائز ہے اور اگر ان کتابوں کے مصنفین کو نہ اجازت دی گئی ہو اور نہ معاوضہ، تو کیا اے آئی […]
ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کے مطابق دنیا بھر میں صحت کی سہولیات کا بڑا مسئلہ مالی وسائل کی کمی نہیں بلکہ ماہر ڈاکٹروں، اسپیشلسٹ اور بہترین سرجنز کی محدود تعداد، مہنگی خدمات اور انسانی صلاحیتوں کی حدود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیسلا کا انسان نما روبوٹ ’آپٹیمس‘ مستقبل میں انتہائی پیچیدہ طبی اور […]
کراچی کے تمام 6 اضلاع میں پولیو وائرس کی موجودگی، جون میں کلیئر علاقے پھرخطرے کی زد میں

کراچی میں پولیو وائرس نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ شہر کے ایک یا 2 علاقوں کی بات نہیں، بلکہ کراچی کے تمام 6 اضلاع کے ماحولیاتی یعنی سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر فار پولیو کے مطابق جولائی میں کراچی کے […]
ایران جنگ میں نیا محاذ، ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر امریکی ملکیت کا دعویٰ، تہران کا سخت جواب

ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ میں کشیدگی ایک بار پھر خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ’امریکی علاقہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے، تاہم ابھی وہ ’درست معاہدے‘ کے لیے تیار نہیں۔ دوسری جانب تہران نے […]
فرینڈز آف کراچی کی طرف سے بی اینڈ بی ریسٹورنٹ دبئی میں “دعوت حلیم” کا انعقاد

دبئی, پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کے لیے سیاسی جماعتوں کے درمیان وسیع اتفاق رائے ضروری ہے تاکہ یہ معاملہ سیاسی تنازع نہ بنے خیالات کا اظہار سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے دبئی میں منعقدہ “دعوت حلیم” کے دوران کیا انہوں نے چھوٹے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کو بہتر حکمرانی […]
مولانا فضل الرحمان کی اپوزیشن کے ساتھ بڑی بیٹھک، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا، جس میں پارلیمنٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے اور مشترکہ اپوزیشن تشکیل دینے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر، جنید اکبر، عامر ڈوگر، شاہد خٹک، جمعیت علمائے اسلام […]
یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روس کا دوہرا حملہ: 16 افراد ہلاک، 130 زخمی

یوکرین کے وسطی شہر کریوی ریح میں قائم ایک شاپنگ سینٹر پر روس کے ڈرون حملے میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور 130 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ یوکرینی حکام کی جانب سے ملبے تلے مزید افراد کی موجودگی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق علاقائی […]