تائیوان پر اے آئی سائبر حملہ، سرکاری ادارے نشانہ بن گئے

تائیوان نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ماہ اس کی سرکاری ایجنسیوں کو بیرونِ ملک سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے کیے گئے سائبر حملوں کا نشانہ بنایا گیا، تاہم متاثرہ اداروں نے حملوں سے نمٹنے اور اپنے نظام کو محفوظ بنانے میں کامیابی حاصل کرلی۔ تائیوان کی وزارتِ ڈیجیٹل امور کے مطابق حملوں میں […]
مریم نواز سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے ملاقات کی، جس میں پنجاب میں تعلیم، سکیورٹی، سرمایہ کاری، مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل اثاثوں اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پنجاب میں سیلاب اور سموگ سے نمٹنے کے لیے امریکی ماہرین کی خدمات […]
پاکستان کی سلامتی اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں، یوم آزادی پر مسلح افواج کا عزم

یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر مسلح افواج پاکستان نے وطن عزیز کی سلامتی، خودمختاری، امن اور ترقی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی دفاع اور قوم کی حفاظت ان کا اولین فرض ہے۔ مسلح افواج کے جوانوں کا کہنا ہے کہ وطن کا دفاع یقینی بنانے کے لیے وہ سرحدوں […]
نادرا سروسز مزید آسان اے ٹی ایم طرز کی مشین متعارف

شناختی کارڈ بنوانا ہو، تجدید کرانی ہویا فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ لینا ہو، نادرا کے مراکز پر لمبی قطار اور اپنی باری کا انتظار اب نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ نادرا ایسی مشین لے آیا ہے جو دکھائی دینے میں تو اے ٹی ایم جیسی ہے لیکن کام آپ کے شناختی کارڈ سے متعلق کرتی ہے […]
نوجوانوں کو ملازمتوں کے بجائے کاروبار کی سہولت دینے کا فیصلہ:ڈھائی لاکھ نوجوانوں کو کروم بکس دینگے:شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی پہلی نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق تمام لیبر فورس میں خواتین کے لیے 35 فیصد کوٹہ لازمی ہوگا جبکہ نوجوانوں کو ملازمتوں کے بجائے اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ہر سال سٹارٹ اپس کے لیے […]
ایران کا ٹرمپ کے آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ مسترد، آبی گزرگاہ بدستور بند رکھنے کا اعلان

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ امریکا نے آبنائے ہرمز پر ’مکمل کنٹرول‘ حاصل کر لیا ہے۔ تہران کا کہنا ہے کہ اہم بحری گزرگاہ بدستور بند ہے اور اسے اس وقت تک نہیں کھولا جائے گا جب تک ایران کی شرائط تسلیم نہیں کی جاتیں۔ […]
یوم آزادی گہما گہمی عروج پر، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار

جشن آزادی میں ایک روز باقی ہے، پورا پاکستان آزادی کے رنگ میں رنگ گیا، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار آ گئی۔ 14 اگست پاکستان کی آزادی کا دن ہے، یوم آزادی کے موقع پر ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس دن کو بھرپور جوش و جذبے کیساتھ منایا جائے اسی […]
میر رضا قتل کیس میں اہم پیشرفت، مقتول کو قرض دینے والے 10 افراد کی فہرست تیار

کراچی میں قتل ہونے والے نوجوان میررضا کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جہاں تفتیشی حکام نے 10 افراد کی فہرست تیار کرلی ہے اور انہیں پوچھ گچھ کے لیے طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفتیشی ذرائع نے بتایا کہ پوچھ گچھ کے لیے فہرست میں شامل افراد سے […]