اے آئی ماڈلز کی پے در پے بغاوت میں اسرائیل کا نام سامنے آگیا

اے آئی کی دنیا میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ایسے واقعات سامنے آئے ہیں جنہوں نے ماہرین کو بھی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اوپن اے آئی، اینتھروپک اور میٹا کے اے آئی ماڈلزسیکیورٹی ٹیسٹنگ کے دوران اپنے قواعد و ضوابط سے باہر نکل گئے اورکچھ ماڈلز نے انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کر […]
کولمبیا میں 7.4 شدت کا شدید زلزلہ، 111 افراد ہلاک

مغربی کولمبیا میں 7.4 شدت کے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، مختلف علاقوں میں عمارتیں متاثر اور منہدم ہونے کے باعث کم از کم 111 افراد ہلاک ہوگئے۔ تاہم ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ زلزلہ پیر کی صبح مقامی وقت کے مطابق قریباً 7 بج […]
یورپ میں ایک اور شدید گرمی کی لہر کا خدشہ، برطانیہ اور فرانس میں الرٹ جاری

یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آنے کو تیار ہے، جون اور جولائی میں ریکارڈ توڑ درجہ حرارت کے بعد برطانیہ اور فرانس میں شدید گرمی کے انتباہات جاری کر دیے گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق برطانیہ اور فرانس کے بعض علاقوں میں رواں ہفتے درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی […]
اقلیتوں کے قومی دن پر صدر اور وزیراعظم کا اقلیتی برادریوں کو خراجِ تحسین

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر تمام پاکستانیوں، بالخصوص اقلیتی برادریوں کو مبارک باد دیتے ہوئے قومی ترقی اور تعمیرِ وطن میں ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم محمد […]
بزمِ امجد اور پلاک کے اشتراک سے لاہور میں جشنِ آزادی مشاعرہ 2026ء کا انعقاد

بزمِ امجد اور پلاک کے اشتراک سے جشنِ آزادی مشاعرہ 2026ء پلاک کے خوبصورت ہال میں منعقد ہوا، جس کی صدارت معروف ادیبہ، دانشور اور شاعرہ ڈاکٹر صغریٰ صدف نے کی، جبکہ اشرف خاں اور میاں محمد ایوب مہمانِ خصوصی تھے۔ تقریب میں معروف شعرائے کرام، ادیبوں، فنکاروں، سماجی شخصیات اور ادب دوست احباب نے […]
اختلافات اور ذاتی رنجشیں بھلا کر اتحاد، خودداری اور باہمی احترام کے ساتھ کمیونٹی کی ترقی کے لیے مل کر کام کیا جائے

گزشتہ شب ٹاؤنزول آسٹریلیا کی معروف سماجی شخصیت محمد عظیم شاہ نے پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں ایک شاندار اور پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا۔ یہ تقریب پاکستانی کمیونٹی کا ایک یادگار اجتماع ثابت ہوئی، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز پاکستانی شخصیات نے شرکت کی۔عشائیے میں ڈاکٹر وقاص انور، […]
میر رضا کیس میں کردارکشی کا الزام، شرجیل میمن کی شکایت پر 4 افراد سائبر کرائم میں طلب

میر رضا ہلاکت کیس میں شرجیل میمن اور ان کے بیٹے کی مبینہ کردار کشی کے معاملے پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے چار افراد کو تفتیش کے لیے طلب کر لیا ہے۔ ایجنسی کی جانب سے یہ اقدام سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب […]
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری اور توثیق کی منظوری دیدی

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور بعض ایڈیشنل ججز کی بطور مستقل ججز توثیق کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدرِ مملکت نے لاہور، سندھ، پشاور، اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دی۔ صدر آصف […]
آزاد کشمیر: تیسرے مرحلے کے انتخابات میں بڑے اپ سیٹ، 2 سابق وزرائے اعظم کو شکست

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں باغ اور حویلی کی 4 نشستوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں، جہاں بڑے سیاسی اپ سیٹ سامنے آئے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ سابق وزرائے اعظم سمیت نمایاں سیاسی شخصیات کو اپنے حلقوں میں شکست کا سامنا کرنا […]