اوپن اے آئی کا اے آئی ایجنٹ سیکیورٹی توڑنے کے لیے خود ساختہ جعلی شناختیں بنانے لگا

برطانیہ کے اے آئی سیکیورٹی انسٹی ٹیوٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے جدید اے آئی ایجنٹس کی جانچ کے دوران بعض ایسے واقعات سامنے آئے جن میں ایجنٹس نے بغیر اجازت اقدامات کیے، جن میں جعلی آن لائن شناختیں بنانا اور نقصان دہ کمپیوٹر کوڈ کو منظور کروانے کی […]

گزشتہ سال کس ملک کے زائرین نے سب سے زیادہ عمرے کیے؟

سعودی وژن 2030 کے بنیادی فریم ورک کے تحت جاری کردہ ’پلگرم ایکسپیرینس پروگرام‘ (پی ای پی) کی سالانہ رپورٹ 2025 منظرِ عام پر آ گئی ہے، جس کے مطابق گزشتہ سال 1 کروڑ 80 لاکھ عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچے جن میں سب سے زیادہ مصری جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستانی عمرہ زائرین تھے۔ […]

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے 7 سال: ‘کشمیری خود کو تنہا نہ سمجھیں’

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ استحصالِ کشمیر انتہائی غم و غصے اور ملی جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ پانچ اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے یکطرفہ اقدام کو سات سال مکمل ہونے پر پاکستان بھر میں کشمیری عوام سے […]

بحیرۂ احمر میں حملے کے بعد بھارتی پرچم بردار جہاز ڈوب گیا، 13 بھارتیوں سمیت تمام 14 ملاح بچا لیے گئے

یمن کے مغربی ساحل کے قریب بحیرۂ احمر میں بھارتی پرچم بردار تجارتی جہاز ایک حملے کے بعد الٹ کر ڈوب گیا، تاہم جہاز میں سوار 13 بھارتی ملاحوں سمیت تمام 14 افراد کو یمنی فورسز نے بحفاظت بچا لیا۔ بھارت نے حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے بلااشتعال کارروائی قرار دیا ہے۔ بحیرۂ […]

یومِ استحصال کشمیر: مسلح افواج کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی، مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل پر زور

 یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر پاکستان کی عسکری قیادت نے بھارت کے غیر قانونی زیرِ تسلط جموں و کشمیر کے عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب […]

اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے

عمان: (دنیا نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن […]

کیموتھراپی کے بعد کینسر کی واپسی کا ایک نیا راز بے نقاب

امریکا کے وائیسٹار انسٹیٹیوٹ کے سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ روزمرہ خوراک میں استعمال ہونے والی شکر یعنی فروکٹوز نہ صرف جسم کے لیے توانائی کا ذریعہ ہے بلکہ بعض جارحانہ اقسام کے کینسر، خصوصاً بیضہ دانی کے کینسر، کے پھیلاؤ میں بھی اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ محققین کے مطابق […]

میر رضا علی قتل کیس: کراچی پولیس کو ایپل واچ سے اہم ترین ڈیٹا مل گیا

کراچی میں نوجوان میر رضا علی قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ کراچی پولیس کو ایپل واچ سے اہم ترین ڈیٹا مل گیا جب کہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سندھ نے ایپل واچ ان لاک کرکے اہم ڈیٹا برآمد کرلیا ہے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ نے میر رضا […]