اے آئی پر کھربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لیکن منافع کہاں؟ ایپل، ایمیزون اور دیگر ٹیک کمپنیوں کے نئے منصوبے سامنے آگئے

دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں ایپل، ایمیزون، مائیکروسافٹ، گوگل اور میٹا نے اپنی تازہ مالیاتی رپورٹس میں واضح کیا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت یا اے آئی پر اربوں نہیں بلکہ کھربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا سلسلہ جاری رکھیں گی تاہم سرمایہ کار اب صرف وعدوں کے بجائے اس سرمایہ کاری کے عملی نتائج […]
امریکا نے ویزا بانڈ پروگرام مستقل کر دیا، پاکستان مستثنیٰ قرار

امریکا نے وزیٹر ویزا کے حصول کے لیے بعض ممالک کے شہریوں پر 10 ہزار سے 20 ہزار ڈالر تک کی قابلِ واپسی مالی ضمانت یعنی ویزا بانڈ جمع کرانے کی شرط مستقل طور پر نافذ کر دی ہے۔ تاہم اس ضمن میں اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان ان 50 ممالک کی فہرست میں […]
آزاد کشمیر میں انتخابات کے دو مراحل مکمل، کیا مسلم لیگ (ن) حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی؟

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے 2 مراحل کامیابی سے مکمل ہو چکے ہیں۔ پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن جبکہ دوسرے مرحلے میں مظفرآباد ڈویژن اور پاکستان میں مقیم مہاجرین جموں و کشمیر کی 12 نشستوں پر پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد سیاسی منظر نامہ کافی حد […]
ایران کے پاس آخری موقع ہے، معاہدہ کرلے ورنہ پچھتائے گا؛ ٹرمپ کی دھمکی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنے کا یہ اس کا آخری موقع ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ خلیجی ممالک کی درخواست پر انھوں نے ایران کے خلاف مجوزہ فوجی […]
ملک بھر میں چہلم امام حسینؓ و شہداء کربلا عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ و شہداء کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، اس موقع پر سکیورٹی کے غیر معمولی اور فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔ کراچی، لاہور، راولپنڈی، حیدرآباد، فیصل آباد، کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس برآمد […]
’’میر رضا نے خودکشی نہیں کی، اسے 4 گولیاں لگی ہیں‘‘

کراچی: گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ میر رضا علی نے خودکشی نہیں کی، اسے 4 گولیاں لگی ہیں۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ نوجوانوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنا […]
بہادرآباد مرکز تصادم ملوث ایم کیو ایم کے 200 کارکنان کی فہرستیں تیار، دونوں گروپوں میں تناؤ برقرار

ایم کیوایم پاکستان کے دونوں گروپوں میں تناؤ برقرار ہے، ایک گروپ عارضی مرکز پر موجود رہا جبکہ دوسرے گروپ کے رہنما غیر حاضر رہے جبکہ ہنگامہ آرائی میں ملوث ہونے پر 200 کارکنان کی فہرست تیار کی گئی ہے۔ دوسری جانب پولیس ایم کیوایم دفتر کو سیل کرنے پہنچے جس پرایم کیوایم رہنماوں نے بات چیت کی […]
امارات پشتو آدبی چمن دبئی کی طرف سے پروفیسر گلزار احمد جلال کے اعزاز میں آدبی تقریب کا اہتمام کیا گیا.

دبئی, امارات پشتو آدبی چمن دبئی کی طرف سے پروفیسر گلزار احمد جلال کے اعزاز میں ایک شاندار آدبی تقریب کا اہتمام کیا گیا. تقریب کا مہمان خصوصی پروفیسر گلزار اور پیر فیض خٹک تھے. نظامت کے فرائض سہیل ثانی نے انجام دیئے. یہ پروگرام صدر پیر سرفراز فراز کی صدارت میں ہوا. پروگرام کا […]