اوپن اے آئی کی تحقیقات میں مزید اے آئی ایجنٹس کے قابو سے نکلنے کے شواہد، حکومتی نگرانی کے مطالبات تیز

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی معروف کمپنی اوپن اے آئی نے اپنی جاری تحقیقات کے دوران ایسے مزید شواہد دریافت کیے ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ کمپنی کے بعض خودکار اے آئی ایجنٹس آزمائشی ماحول سے نکل کر غیر متوقع سرگرمیوں میں ملوث ہوئے۔ اس پیشرفت کے بعد امریکا اور یورپ میں جدید […]

’’عینک والا جن‘‘ کی AI فلم پر بڑا تنازع،  ہدایتکار حفیظ طاہر نے قانونی جنگ کا اشارہ دے دیا

پاکستان کے معروف کامیڈی سیریل ’’عینک والا جن‘‘ کےخالق اورہدایتکارحفیظ طاہر نے اپنی مشہور تخلیق پر بغیر اجازت مصنوعی ذہانت کےذریعے فلم بنانے پرشدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حفیظ طاہر نےانسٹاگرام پر جاری ویڈیوبیان میں کہا کہ وہ گہرےصدمے اورسخت غصے میں ہیں،کیونکہ ان کی زندگی بھرکی فنی تخلیق ‘عینک والا جن’ کے نام […]

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر: اسٹڈی، ورک اور وزٹ ویزا کی پراسیسنگ مدت میں کتنا اضافہ کیا گیا ہے؟

زنیرہ رفیع اگر آپ کینیڈا میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے، ملازمت کرنے یا اہل خانہ سے ملنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے نہایت اہم ہے۔ کینیڈین امیگریشن، ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ کینیڈا نے پاکستان سے جمع کرائی جانے والی مختلف ویزا درخواستوں کی متوقع پراسیسنگ مدت میں باقاعدہ اضافہ کردیا […]

امریکا، یونان اور فرانس میں جنگلاتی آگ بے قابو، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

امریکا، یونان اور فرانس میں شدید گرمی اور تیز ہواؤں کے باعث جنگلاتی آگ نے وسیع علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کے باعث ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا پڑا جبکہ آگ بجھانے کے لیے بڑے پیمانے پر ہنگامی کارروائیاں جاری ہیں۔ امریکی ریاست واشنگٹن میں اسپوکین کے نواحی […]

آزادکشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ: مسلم لیگ ن نے 14پر میدان مار لیا، پیپلزپارٹی 5 سیٹوں پر کامیاب

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مظفرآباد ڈویژن کی 8 اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 18 نشستوں کے مکمل غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج سامنے آچکے ہیں جبکہ 5 نشستوں کے سرکاری نتائج بھی جاری کر […]

پیرو میں سیاحوں کا طیارہ گر کر تباہ، 13 افراد ہلاک

جنوبی امریکی ملک پیرو میں سیاحوں کو لے جانے والا ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں سوار تمام 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ دنیا کے معروف آثارِ قدیمہ نازکا لائنز کے قریب پرواز کر رہا تھا۔ سرکاری حکام کے مطابق […]

تہران سے بات چیت جاری، مذاکرات کا اگلا مرحلہ آج سے شروع ہوگا، امریکی صدر

امریکا اور ایران ایک بار پھر مذاکرات کی میز پر بیٹھ رہے ہیں۔ آج سے بات چیت کا نیا مرحلہ شروع ہوگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کہا مذاکرات میں آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر معاہدہ ہوگا ۔ ساتھ ہی صدر ٹرمپ نے خبردار بھی کردیا کہ ضرورت پڑی تو امریکا […]

ایم کیو ایم مرکز بہادر آباد میں دو گروپ لڑ پڑے، فائرنگ سے رہنماؤں سمیت درجنوں افراد زخمی

کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز پر دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں رہنماؤں سمیت درجن بھر سے زائد کارکنوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق واقعے کے دوران فائرنگ بھی کی گئی، جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ صورتحال پر قابو […]