چین میں روبوٹس کے لیے منفرد اسکول، روزگار کے لیے تیار کیے جانے لگے

چین کے مشرقی شہر ہینگژو میں قائم ایک جدید قومی تربیتی مرکز میں روبوٹس کو روزمرہ کی ملازمتوں کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔ اس وقت 140 سے زائد روبوٹس کو اسمارٹ کچن، گودام، زرعی فارم اور کانوں کی مصنوعی سرنگوں سمیت 40 سے زائد عملی ماحول میں تربیت دی جا رہی ہے۔ اگرچہ […]
سیوٹا مہاجر بحران: اٹلی نے اسپین سے سرحد بند کر دی، فرانس نے بھی نگرانی سخت کردی

شمالی افریقہ میں واقع اسپین کے خودمختار علاقے سیوٹا میں مہاجرین کے غیرمعمولی بحران کے بعد اٹلی نے اسپین کے ساتھ اپنی سرحدیں عارضی طور پر بند کردی ہے۔ اس اقدام کے باعث شینگن معاہدے کے تحت آزادانہ آمدورفت معطل کر دی گئی ہے، جبکہ فرانس نے بھی اسپین سے ملحق اپنی سرحد پر سیکیورٹی […]
سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے انس سرور کی برطانوی حکومت میں بطور وزیرِ مملکت تقرری پاکستان کے لیے باعثِ اعزاز ہے,

دبئی, متحدہ عرب امارات میں سرگرم پاکستانی صحافتی تنظیموں نے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے اور پاکستانی نژاد برطانوی سیاست دان انس سرور کو برطانوی حکومت کے محکمہ برائے بزنس، انوویشن، سائنس اینڈ ٹریڈ میں وزیرِ مملکت مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ برطانوی حکومت نے جولائی 2026 کی وزارتی […]
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، انہیں ہتھیار ڈالنے ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، انہیں ریاست کے سامنے ہتھیار ڈالنے ہوں گے یا پھر ہم انہیں ختم کر دیں گے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے […]
گرمیوں کی تعطیلات ختم، کراچی سمیت سندھ بھر میں اسکول اور کالج کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں گرمیوں کی دو ماہ کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد سرکاری و نجی اسکول اور کالج دوبارہ کھل گئے جہاں تدریسی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے فیصلے کے مطابق یکم اگست سے ہفتہ وار تعطیل بھی ختم ہوگئی ہے اور اب تمام تعلیمی ادارے […]
حملہ ہوا تو توانائی تنصیبات نشانہ بنیں گی،ایران کا امریکا اور اسرائیل کو سخت انتباہ، ٹرمپ نے جنگ جاری رہنے کا اشارہ دے دیا

ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ ایرانی حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا یا اسرائیل نے ایران کی اہم تنصیبات پر حملہ کیا تو اس کا بھرپور جواب دیتے ہوئے اسرائیل کی اہم تنصیبات اور خطے میں موجود امریکی توانائی کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا […]
کیلیفورنیا میں امریکا کا جدید ایف-35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں امریکا کا جدید ایف-35 بی لائٹننگ II لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، تاہم پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے محفوظ رہنے میں کامیاب ہوگیا۔ امریکی میرین ائیرکرافٹ گروپ 11 کے مطابق ایک نشست والا ایف-35 بی لڑاکا طیارہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 10 بجے میرین کور ائیر اسٹیشن پر رن […]
بزمِ امجد کے زیرِ اہتمام 9 اگست کو جشنِ آزادی مشاعرہ 2026 کا انعقاد کیا جائے گا

لاہور، جو صدیوں سے علم و ادب، شعر و سخن اور تہذیب و ثقافت کا امین رہا ہے، ایک بار پھر ایک یادگار ادبی شام کا انعقاد کرنے جا رہا ہے۔ بزمِ امجد کے زیرِ اہتمام 9 اگست بروز اتوار شام 6 بجے پلاک، ہال نمبر 1، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایک عظیم الشان جشنِ […]