پاکستان کے معدنی ذخائر، بلاک چین سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان

پاکستان کی معدنی دولت کو مؤثر انداز میں بروئے کار لانے کے لیے بلاک چین (Blockchain) اور ڈیجیٹل ٹوکنائزیشن جیسی جدید ٹیکنالوجیز کو اپنانے کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر شفاف اور جدید مالیاتی نظام متعارف کرایا جائے تو ریکوڈک، سیندک اور بلوچستان و خیبرپختونخوا کے دیگر […]

اینڈرائیڈ فون کے 3 سیفٹی فیچرز آپ کی جان بچا سکتے ہیں، ابھی آن کریں

آج کل موبائل فون ہماری زندگی کا سب سے اہم حصہ بن چکا ہے۔ فون پر باتیں کرنے، ویڈیو دیکھنے اور سوشل میڈیا استعمال کرنے کے علاوہ اس میں کچھ ایسے حفاظتی فیچرز بھی موجود ہیں جو کسی حادثے، زلزلے یا اچانک آنے والی مصیبت میں مدد کرسکتے ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ […]

پاکستانی ایتھلیٹس  نے ایک اور عالمی ایونٹ میں گولڈ میڈلز  جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا

پاکستان  نے گاما ایشین ایم ایم اے چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈلز  جیت لیے، نوجوان مکسڈ مارشل آرٹس فائٹرز نےشاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک و قوم کا نام روشن کر دیا۔  موصولہ اطلاعات کے مطابق ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں  16 ممالک کے 200 سے زائد ایتھلیٹس کے درمیان  منعقدہ مقابلوں میں […]

پاکستان سمیت 14 ممالک کی حمایت سے سعودیہ کا جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم

سعودی عرب نے بحیرہ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم کرلیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی عرب نے کثیرالملکی بحری دفاعی اتحاد کے قیام کے منصوبے کا اعلان کیا جس کا مقصد بحیرہ احمر کے خطے میں بین الاقوامی جہاز رانی اور توانائی کی ترسیل کے راستوں کا تحفظ […]

نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی

 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس یا صوبے ہی مسائل کا حل ہیں، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا۔ پاکستان کی پہلی اکنامک سمٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ کوشش ہوتی ہے سیاسی تقریر نہ کروں، آج انہیں […]

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ کے خاتمے اور دیرپا امن کے لیے ایک تاریخی سفارتی پیشرفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت حماس اور غزہ میں موجود دیگر تمام مسلح گروہوں نے مکمل طور پر غیر مسلح ہونے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ان کے مطابق مصر، قطر […]

کراچی میں سائیکل چلاتا بچہ 7 فٹ گہرے گڑھے میں جا گرا، پھل فروش نے اپنی جان داؤ پر لگا کر موت کے منہ سے بچا لیا

کراچے کے علاقے منظور کالونی میں خطرناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک پھل فروش نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر پانی سے بھرے تقریباً 7 فٹ گہرے کھلے گڑھے میں گرنے والے سائیکل سوار بچے کو بروقت نکال کر اس کی جان بچا لی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق بچہ سائیکل چلاتے […]

قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا

 پاکستان کو قطر سے ایل این جی کا نیا کارگو مل گیا جس سے توانائی تحفظ کو تقویت ملنے کا امکان ہے۔ توانائی کی سلامتی کے لیے ایک بڑے ریلیف کے طور پر پاکستان نے قطر انرجی سے ایک اور طویل مدتی ایل این جی کارگو حاصل کر لیا ہے، جس کا جہاز آبنائے ہرمز […]