گرمی سے نجات، بجلی کا خرچ بھی کم! گھر ٹھنڈا رکھنے کے آسان طریقے

شدید گرمی اور بڑھتے ہوئے بجلی کے بل آج ہر گھر کی بڑی پریشانی بن چکے ہیں۔ ائیر کنڈیشنر، کولر اور پنکھوں کا مسلسل استعمال جہاں گرمی سے وقتی ریلیف دیتا ہے، وہیں ماہانہ بجلی کے اخراجات میں بھی نمایاں اضافہ کر دیتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر چند متبادل ٹیکنالوجیز اور گھریلو […]
پاکستانی یوٹیوب تخلیق کار عالمی ناظرین میں مقبول، 1200 سے زائد چینلز کے ایک ملین سے زیادہ سبسکرائبرز

گوگل نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے تیزی سے ترقی کرنے والے یوٹیوب ماحولیاتی نظاموں میں شامل ہوچکا ہے، جہاں تخلیق کار اپنی معیاری اور منفرد ویڈیوز کے ذریعے نہ صرف مقامی بلکہ عالمی ناظرین کو بھی اپنی جانب متوجہ کررہے ہیں۔ گوگل کے مطابق پاکستان کے ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد یوٹیوب […]
سابق بس ڈرائیور کے گھر چھاپہ، ساڑھے 5 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ضلع بیربھوم میں پولیس کی کارروائی کے دوران ایک سابق بس ڈرائیور کے گھر سے بڑی مقدار میں نقد رقم، سونے کی اینٹیں اور کرنسی گننے والی مشینیں برآمد ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے، جس کے بعد معاملہ سیاسی رنگ اختیار کر گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منگل […]
کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر سرکاری دورے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔ اسلام آباد آمد پر وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران پاکستان اور کویت کے […]
امریکا کے ایران پر دوبارہ فضائی حملے، 3 افراد جاں بحق، بحری ناکہ بندی سخت

ایران کے جزیرے قشم میں ایک رہائشی عمارت پر ہونے والے امریکی حملے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں، جہاں ملبے سے ایک اور بچے کو زندہ نکال لیا گیا ہے جبکہ حملے میں 3 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے مطابق […]
آئی فون 18 پرو میں ایپل کی بڑی اپ گریڈ کی تیاری، مصنوعی ذہانت اور کیمرا بہتری توجہ کا مرکز

ایپل کے نئے آئی فون 18 پرو کے حوالے سے سامنے آنے والی افواہوں کے مطابق یہ کمپنی کے حالیہ برسوں کے سب سے بڑے اسمارٹ فون اپ گریڈز میں شامل ہوسکتا ہے، جس میں ڈیزائن، بیٹری، کیمرا اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں نمایاں بہتری متوقع ہے۔ رپورٹس کے مطابق آئی فون 17 پرو […]
ماہرین آثارِ قدیمہ کا موئن جو دڑو میں نئی تحقیق اور شہر کی فصیل کی نقل تعمیر کرنے کا مطالبہ

ماہرین آثارِ قدیمہ اور ثقافتی ورثے کے ماہرین نے موئن جو دڑو میں نئی آثارِ قدیمہ تحقیق شروع کرنے اور قدیم شہر کی فصیل کی نقل تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ عوام کو اس تاریخی مقام سے بہتر طور پر آگاہ کیا جا سکے، ثقافتی سیاحت کو فروغ ملے اور پاکستان کے قدیم […]
ٹیم ‘بھائی تیرا ستارہ ہے’ نے عالمی تھیٹر کی ریلیز سے قبل دبئی میں بین الاقوامی تشہیری مہم کا آغاز کیا.

دبئی، متحدہ عرب امارات۔ ہندوستانی سنیما کی آنے والی جوڑی والی کامیڈی کے لیے عالمی مہمانٹرٹینر بھائی تیرا ستارہ ہے نے اس ہفتے دبئی میں اپنے بین الاقوامی سرکٹ کا باضابطہ آغاز کیا۔ سٹار اداکار راگھو جویال، کو-اسٹار نہاریکا این ایم، اور ڈائریکٹر وویک بی اگروال کی قیادت میں، تخلیقی ٹیم نے شہر بھر میں […]