اوپن اے آئی کے بے قابو اے آئی ایجنٹ نے دوسری ٹیک کمپنی کے اکاؤنٹ تک بھی رسائی حاصل کرلی

اوپن اے آئی کے آزمائشی مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایجنٹ، جو پہلے ہی اے آئی کمپنی ہگنگ فیس (Hugging Face) کے سسٹمز میں غیر مجاز رسائی حاصل کر چکا تھا، نے ایک دوسری ٹیکنالوجی کمپنی کے صارف کے اکاؤنٹ کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ہگنگ فیس کی جاری کردہ […]

کھانے کے اوقات محدود رکھنے سے بڑھاپے میں یادداشت کمزور ہونے کا خطرہ گھٹ سکتا ہے. تحقیق میں انکشاف

ایک نئی طبی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر کھانے پینے کو روزانہ تقریباً 9 گھنٹے کے مخصوص دورانیے تک محدود رکھا جائے اور سونے سے چند گھنٹے پہلے کھانے سے گریز کیا جائے تو بڑھاپے میں یادداشت اور دماغی صلاحیتوں میں کمی کے خطرے کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ تحقیق، […]

پیپلز پارٹی ، ن لیگ میں لفظی جنگ: آزاد کشمیر میں ووٹ پر ڈاکا،ریاست بتائے قومی مفاد اہم یا ن لیگ کا: بلاول، عوام رونے والوں کو نہیں کارکردگی والوں کو ووٹ دیتے ہیں : مریم

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے الیکشن میں دھاندلی کی گئی اور میرپور و کوٹلی کے ووٹ پر ڈاکا مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم یا ن لیگ کا مفاد ، آزاد کشمیر کو مقبوضہ کشمیر نہیں بننے […]

پنجاب بھر سے غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل جاری

پنجاب بھر سے غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب پولیس اب تک لاہور سمیت پنجاب بھر سے 37 ہزار افغانیوں سمیت غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کو ڈی پورٹ کر چکی جبکہ 214 غیر قانونی مقیم افراد ہولڈنگ پوائنٹس پر موجود ہیں۔ […]

کویتی فوج میں نوکری کا اعلان: شرائط، اہلیت اور رجسٹریشن کی تاریخ جاری

کویت کے جنرل اسٹاف ہیڈکوارٹرز کے تحت عسکری سروس میں رضاکارانہ بھرتیوں کے عمل کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ بھرتی نان کمیشنڈ افسران اور جوانوں کے تربیتی کورس کے لیے کی جا رہی ہے، جس کے تحت مختلف تعلیمی قابلیت رکھنے والے اہل کویتی شہری درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ وزارتِ دفاع […]

ملازمت پیشہ افراد اور طلبہ کے لیے خوشخبری؛ اگست میں چھٹیاں ہی چھٹیاں

پاکستان میں سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین اور طلبہ کے لیے اگست کا مہینہ متعدد تعطیلات لے کر آ رہا ہے۔ کیلنڈر کے مطابق اس ماہ 2 وفاقی سرکاری تعطیلات متوقع ہیں جب کہ ہفتہ اور اتوار کی 10 چھٹیوں کو ملا کر بعض شہریوں کو مجموعی طور پر 12 تعطیلات مل سکتی ہیں۔ […]

جاپان میں 7.1 شدت کے زلزلے سے ہلاکتیں 13 ہو گئیں، ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری

جاپان کے جنوبی علاقے میں آنے والے 7.1 شدت کے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے، جبکہ امدادی کارکن تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے مسلسل ریسکیو آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہیں، لاکھوں متاثر […]

ایران کا امریکی فوج پر اچانک میزائل حملہ ناکام، تمام بیلسٹک میزائل فضا ہی میں تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی افواج کو نشانہ بنانے کے لیے متعدد بیلسٹک میزائل داغے، تاہم امریکی فضائی دفاعی نظام نے تمام میزائل راستے میں ہی تباہ کر دیے اور حملہ مکمل طور پر ناکام بنا دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق ایران نے امریکی فوجی […]