اوپن اے آئی کے تجرباتی ماڈلز خو ہی ہیکر بن گئے، حقیقت کیا ہے؟

مصنوعی ذہانت یا اے آئی کی دنیا میں اس ہفتے ایک ایسا واقعہ سامنے آیا جس نے سائبر سیکیورٹی ماہرین، ٹیکنالوجی کمپنیوں اور عام صارفین کو حیران کر دیا۔ ابتدا میں یہ دعویٰ سامنے آیا کہ مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ایک طاقتور ہیکنگ سسٹم نے معروف اے آئی پلیٹ فارم ہگنگ فیس پر حملہ […]
شاہ چارلس نے اسکاٹ لینڈ کے نایاب شاہی خزانے کو تباہی سے کیسے بچایا؟

جب بھی برطانوی شاہی خاندان کا تذکرہ ہو تو زیادہ تر لوگوں کے ذہن میں اسکاٹ لینڈ کا بالمورل کیسل آتا ہے جہاں شاہ چارلس سوم اور شاہی خاندان گرمیوں کی تعطیلات گزارتے ہیں۔ تاہم کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ شاہ چارلس کی نگرانی میں اسکاٹ لینڈ میں ایک اور تاریخی شاہی جائیداد بھی […]
مطالعے کے بدلتے انداز: مصنوعی ذہانت نے اب کتابوں سے گفتگو بھی ممکن بنادی

مصنوعی ذہانت یا اے آئی پر مبنی نئی ٹیکنالوجی کتابیں پڑھنے کے انداز میں بڑی تبدیلی لا رہی ہے جس کے تحت اب قارئین کتاب کے اندر موجود چیٹ بوٹس سے براہِ راست سوال پوچھ کر کرداروں، کہانی، تاریخی پس منظر اور دیگر معلومات فوری حاصل کر سکتے ہیں۔ متعدد ٹیکنالوجی کمپنیوں نے ایسے اے […]
لندن : غزہ کے متاثرین کے لیے فنڈ جمع کرنے کی تقریب، ماہرہ خان کی شرکت

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ایک بار پھر سماجی خدمت کے جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں غزہ کے متاثرین کی امداد کے لیے منعقدہ فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب وسطی لندن کے لندن میریٹ ہوٹل گروسوینر اسکوائر میں منعقد ہوئی، جس میں برطانوی پاکستانی برادری، […]
کویت کے وزیر خارجہ آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے، اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح آج (28 جولائی) 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ 29 جولائی تک مختلف اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ دورے کے دوران […]
راولاکوٹ میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے حملے میں رینجرز سپاہی شہید، 3 پولیس اہلکار زخمی

آزاد کشمیر میں انتخابات کے کامیاب انعقاد کے بعد کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارندوں کی ہنگامہ آرائی اور فائرنگ سے رینجرز کے سپاہی شہید جبکہ 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ کالعدم تنظیم نے راولاکوٹ کی طرف لو مارچ کرنے کی کوشش کی اور روکے جانے پر فائرنگ کر […]
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ نے 7 نشستیں جیت کر میدان مار لیا، 2 پر برتری، پیپلز پارٹی 4 پر کامیاب

آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور میرپور ڈویژن کی 13 نشستوں کے نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 11 نشستوں کے مکمل نتائج سامنے آ چکے ہیں، جن کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے 7 جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ […]
دریائے چناب بپھرنے لگا، پانی کی سطح بلند ہونے قریبی آبادی کو فوری انخلا کی ہدایات جاری

احمد پور شرقیہ: دریائے چناب میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے کے باعث ہیڈ پنجند کے مقام پر سیلابی صورتحال شدت اختیار کرنے لگی جس پر ضلعی انتظامیہ نے قریبی آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ فلڈ کنٹرول روم کے مطابق ہیڈ پنجند پر دریائے چناب میں پانی […]
ایران نے ثالثوں کے ذریعے ملنے والی امریکی تجاویز مسترد کر دیں

ایران نے ثالثوں کے ذریعے پیش کی جانے والی امریکا کی نئی تجاویز کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے نائب وزیر برائے قانونی و بین الاقوامی امور کاظم غریب آبادی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسلام آباد میں شروع ہونے والے ان مذاکرات میں امریکی وفد کی جانب […]