ایک ہفتے کے دوران 22 اشیائے ضروریہ مہنگی، 8 سستی ہوئیں، رپورٹ

اسلام آباد:  رواں ہفتے ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں0.91 فیصد اضافہ ہوگیا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی میں اضافے کی رفتار 9.66 فیصد رہی، حالیہ ایک ہفتے میں 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، 8 اشیاء سستی اور 21 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے بارے میں ہفتہ وار […]

ڈپلومیٹ بزنس کلب کے “Proud of UAE” بزنس فورم میں امارات کی ترقی کو خراجِ تحسین

خالد محمود گوندل دبئی: ڈپلومیٹ بزنس کلب کے زیرِ اہتمام “Proud of UAE” کے عنوان سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کاروباری شخصیات، سرمایہ کاروں اور سفارت کاروں کے ساتھ اماراتی کومیونٹی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معزز مہمانوں نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوے ڈپلومیٹ […]

فرانس اور اسپین میں خوفناک جنگلاتی آگ، 2 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس اور اسپین میں شدید گرمی، خشک موسم اور تیز ہواؤں کے باعث بھڑکنے والی جنگلاتی آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے، جس کے نتیجے میں دونوں ممالک میں اب تک 2 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد کو اپنے گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا ہے۔ حکام نے […]

پاکستان کا سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر ‘اسکائی 47 قراقرم ون’ کیا ہے اور کیسے کام کرے گا؟

اسلام آباد میں پاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر ’اسکائی 47 قراقرم ون‘ کا افتتاح کر دیا گیا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ کلاؤڈ کمپیوٹنگ، مصنوعی ذہانت، ڈیٹا ہوسٹنگ اور حساس قومی معلومات کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرے گا۔ اسلام آباد میں پاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر ’اسکائی […]

موبائل چارج کرنے سے بجلی کا بل کتنا بڑھ جاتا ہے؟

آج کے دور میں موبائل فون ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکا ہے۔ صبح اٹھتے ہی یا رات کو سونے سے پہلے فون کو چارج کرنا زیادہ تر لوگوں کے روزمرہ معمولات میں شامل ہے۔ کچھ افراد دن میں ایک بار چارجر لگاتے ہیں اور کچھ دو یا تین بار۔ اکثر لوگوں کے […]

وفاقی حکومت کا ہنگامی اقدام، 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک میں گندم کی دستیابی یقینی بنانے اور صوبوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے فوری طور پر 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وفاق اور چاروں صوبوں کے درمیان گندم کے ذخائر، سپلائی اور قیمتوں کی موجودہ صورتحال پر ہونے والے تفصیلی مشاورتی اجلاس میں […]

ٹنڈولکر سمیت بھارتی کھلاڑی بھی مودی مخالف احتجاج کرنے والوں کے حق میں سامنے آگئے

بھارت میں جاری طلبہ احتجاج کے دوران معروف کھلاڑی بھی طلبہ کے حق میں سامنے آ گئے ہیں۔ کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر، اولمپک گولڈ میڈلسٹ ابھینو بندرا، یوراج سنگھ، شیکھر دھون، محمد کیف، میرابائی چانو، ونیش پھوگاٹ اور منو بھاکر نے شفاف، منصفانہ اور میرٹ پر مبنی نظامِ تعلیم کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت اور […]

پنجاب میوزک گروپ کے زیر اہتمام پنجاب کمپلیکس (PILAC) لاہور میں شاندار موسیقی کی محفل

خالد محمود گوندل لاہور, پنجاب میوزک گروپ (PMG) انٹر نیشنل کے بینر تلے چیف آرگنائزر نزاکت علی خان کے زیر اہتمام پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگویج، آرٹ اینڈ کلچر (PILAC)، لاہور میں ایک شاندار موسیقی کی محفل منعقد ہوئی، جس میں پنجاب بھر سے معروف گلوکاروں، موسیقاروں، فنکاروں اور موسیقی سے محبت رکھنے والے افراد […]