پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کی انڈونیشیا کے قونصل جنرل سے ملاقات،

دبئی, پاکستان بزنس کونسل شارجہ (PBCS) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے، جس کی قیادت سینئر وائس چیئرمین سید سلیم اختر نے کی، انڈونیشیا کے قونصل جنرل عزت مآب ڈینی لیشمانا سے ایک اہم اور مفید ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون کے نئے مواقع […]

شارجہ میں اسٹریٹ ڈیلائٹس ریسٹورنٹ کا افتتاح آمدن کا دو فیصد انسانی خدمت کے لیے دینے کا عزم

دبئی, شارجہ میں اسٹریٹ ڈیلائٹس ریسٹورنٹ کا افتتاح آمدن کا دو فیصد انسانی خدمت کے لیے دینے کا عزم.مويلح میں نیاریسٹورنٹ معیاری فاسٹ فوڈ کو بچوں کے تحفظ سے متعلق فلاحی کوششوں کی مستقل حمایت سے جوڑتا ہے. شارجہ مقامی فاسٹ فوڈ برانڈ اسٹریٹ ڈیلائٹس نے شارجہ کے علاقے المویلہ میں افتتاح فائر اسٹیشن روڈ […]

پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے زیرِ اہتمام چائے شائے ریسٹورنٹ میں بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد

دبئی (خالد محمود گوندل) پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے زیرِ اہتمام چائے شائے ریسٹورنٹ میں بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیات، بزنس کونسل شارجہ کے اراکین سینئر نائب چیئرمین پاکستان بزنس کونسل شارجہ سید سلیم اختر،نائب چیئرمین پاکستان بزنس کونسل شارجہ عامر حسن،صدر […]

انسانی اشارے سمجھنے والا انوکھا فون تیار، استعمال کا طریقہ بھی بدل جائے گا

آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی دنیا میں ایک بڑا انقلاب دستک دے رہا ہے جہاں اب ایسے ‘پاکٹ سائز’ اسمارٹ فونز تیار کیے جا رہے ہیں جو صرف انسانی آواز پر کھانا آرڈر کرنے سے لے کر پیغامات لکھنے تک کے تمام کام خودکار طریقے سے انجام دے سکیں گے۔ شنگھائی میں منعقدہ عالمی آرٹیفیشل […]

جان کا خطرہ: کھُلنے کے ایک مہینے بعد دوائی کو پھینک دینا کیوں ضروری ہے؟

اکثر لوگ دوا کی بوتل یا پیکٹ پر لکھی ہوئی ایکسپائری ڈیٹ دیکھ کر مطمئن ہو جاتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ دوا اس تاریخ تک محفوظ رہے گی۔ لیکن ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کچھ دوائیں ایسی بھی ہوتی ہیں جن کی حفاظت اور اثر کھولنے کے بعد کم ہونا شروع ہو جاتا […]

فیفا ورلڈ کپ 2026: میڈونا سے شکیرا تک، وہ 10 یادگار لمحات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ سمیٹ لی

ورلڈ کپ 2026 میں شاندار گول، جذباتی لمحات اور سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملے لیکن اس ٹورنامنٹ نے تفریح اور موسیقی کے اعتبار سے بھی دنیا بھر کے شائقین کو حیران کر دیا۔ ورلڈ کپ کی تاریخ کے پہلے فائنل ہاف ٹائم شو میں صرف 11 منٹ کے اندر میڈونا، شکیرا، بی ٹی ایس، […]

پاکستان کینیڈا تعلقات میں نئی پیش رفت: کینیڈین وزیر خارجہ پہلے سرکاری دورۂ پر آج پاکستان پہنچیں گی

کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر آج (20 جولائی) پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گی۔ اپنے عہدہ سنبھالنے کے بعد پاکستان کا یہ ان کا پہلا دورہ ہوگا، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، عوامی روابط اور علاقائی و عالمی امور […]

ورلڈ کپ میں فلسطینیوں کے حامی اسپین کی کامیابی، فلسطینی علاقوں میں خوشی کی لہر، عوام سڑکوں پر نکل آئے

فٹبال ورلڈ کپ میں اسپین کی تاریخی کامیابی پر غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں نے بھرپور جشن منایا۔ شہری بڑی تعداد میں عارضی بڑی اسکرینوں، اسٹیڈیمز اور سڑکوں پر جمع ہوئے اور اسپین کی فتح کو صرف کھیل کی کامیابی ہی نہیں بلکہ فلسطین کے لیے ہسپانوی حکومت کی مسلسل حمایت کے اعتراف […]

اسپین کی ورلڈ کپ فتح کے بعد لامین یامال بیلن ڈی اور کی دوڑ میں مضبوط امیدوار بن گئے

اسپین کو فیفا ورلڈ کپ 2026 کا چیمپیئن بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے نوجوان اسٹار لامین یامال بیلن ڈی اور ایوارڈ کی دوڑ میں مضبوط امیدوار کے طور پر ابھر آئے ہیں۔ ورلڈ کپ فائنل میں اسپین نے لیونل میسی کی قیادت میں کھیلنے والی ارجنٹائن کو اضافی وقت میں 1-0 سے شکست […]

امریکا کے ایران پر مسلسل نویں رات بھی حملے، اردن میں امریکی اڈے کو شدید نقصان، تہران کا دعویٰ

امریکا نے ایران کے خلاف مسلسل نویں رات بھی وسیع فضائی اور بحری کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے فوجی کمانڈ سینٹرز، فضائی دفاعی نظام، میزائل اور ڈرون اڈوں، بندرگاہوں اور مواصلاتی تنصیبات کو نشانہ بنایا، جبکہ ایران نے بھی امریکی اڈوں پر نئے میزائل حملوں، ایک امریکی ڈرون مار گرانے اور آبنائے ہرمز میں 2 آئل […]