نیٹ فلکس کے شیئرز میں 9 فیصد سے زیادہ کمی، سرمایہ کاروں کو تشویش لاحق

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کے شیئرز میں کمپنی کی تیسری سہ ماہی کے لیے توقع سے کم مالی پیشگوئی اور ناظرین کے اعدادوشمار کی رپورٹنگ محدود کرنے کے اعلان کے بعد نمایاں کمی دیکھی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیٹ فلکس کے شیئرز بعد از اوقات کاروبار میں تقریباً 9 سے 11 […]
85 پاکستانی طلبا کے لیے فل برائٹ اسکالرشپس، امریکا نے طلبا ویزوں کی شرائط بھی سخت کر دیں

امریکا نے رواں سال 85 پاکستانی طلبا اور محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس فراہم کر دی ہیں، جن کے تحت وہ امریکی جامعات میں اعلیٰ تعلیم حاصل کریں گے۔ دوسری جانب امریکی حکومت نے غیر ملکی طلبا کے ویزوں میں توسیع کے قواعد سخت کرتے ہوئے نئی مدتِ قیام اور وفاقی منظوری کی شرط عائد […]
بیرونِ ملک سے زیادہ رقم آنے کے باوجود پاکستان خسارے میں کیوں چلا گیا؟

مالی سال 2026 کے دوران ریکارڈ ترسیلاتِ زر موصول ہونے کے باوجود پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ دوبارہ خسارے میں چلا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق درآمدات میں نمایاں اضافے اور برآمدات میں معمولی بہتری کے باعث مالی سال کے اختتام پر 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا خسارہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک […]
امریکا کے ایران پر مسلسل ساتویں رات بھی حملے، جنگ کا دائرہ مزید وسیع، خطے میں کشیدگی میں خطرناک اضافہ

امریکا نے ایران پر مسلسل ساتویں رات بھی فضائی حملے جاری رکھتے ہوئے پہلی بار ملک کے وسطی علاقوں کو نشانہ بنایا، جبکہ ایران نے خلیجی ممالک اور آبنائے ہرمز میں جوابی کارروائیوں کا دعویٰ کیا ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ نے شہری تنصیبات پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے فریقین سے تحمل کا مظاہرہ […]
کراچی پورٹ کا ایک اور اعزاز، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دو ہزار الیکٹرک گاڑیاں پہنچ گئیں

کراچی پورٹ کو ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا ہے جہاں گاڑیوں کی ترسیل کرنے والا جہاز ایم وی شنگھائی کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا، جس کے ذریعے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دو ہزار الیکٹرک گاڑیاں پہنچ گئیں۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ کے مطابق ایم وی شنگھائی جہاز 220 میٹر طویل اور گاڑیوں کی […]
امریکی قونصلیٹ جنرل پشاور بند کردیا گیا

اسلام آباد: امریکی قونصلیٹ جنرل پشاور بند کردیا گیا، خیبر پختونخوا کے ساتھ سفارتی روابط کی ذمہ داری اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے خیبر پختونخوا یونٹ کو منتقل کر دی گئی۔ امریکن قونصلیٹ پشاور بند کرنے کا اعلان 5 مئی کو کیا گیا تھا اور اب لگ بھگ ڈیڑھ ماہ کے بعد فیصلے پر […]
آبنائے ہرمز کھلوا سکتے ہیں تو کشمیر بھی کھلوائیں، بلاول بھٹو کی حکومت پر تنقید

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورت حال کو ریاست پاکستان اور سیاست دانوں کے لیے امتحان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی بحران کا حل صرف مذاکرات اور سیاسی عمل سے ہی ممکن ہے، جب کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیری عوام کریں گے۔ ڈڈیال […]
حکومت نے اگلے تین روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اگلے تین روز کے لیے اضافہ کر دیا ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار بھی اوگرا کے سپرد کر دیا گیا ہے، جو اب روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کا تعین کرے گی۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی […]