سفارتخانہ پاکستان واشنگٹن میں مینگو فیسٹیول؛ امریکی و پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت

پاکستانی سفارت خانۂ واشنگٹن ڈی سی میں مینگو فیسٹیول میں امریکی و پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔ مینگو فیسٹیول کا اہتمام سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے کیا گیا تھا، جس میں امریکیوں، پاکستانیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں […]
سعودی عرب ہماری ریڈلائن ہے، پاکستان نے ایران کو اعلیٰ سطح پر آگاہ کردیا، خبرایجنسی

غیرملکی خبرایجنسی نے پاکستانی عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت نے ایران کو اعلیٰ سطح پر آگاہ کردیا ہے کہ سعودی عرب ہماری ریڈ لائن ہے اور اس پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہوگا۔ غیرملکی خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی عہدیدار اور دیگر ذرائع نے […]
پاکستانی فلمیں عالمی پلیٹ فارمز تک کیوں نہیں پہنچ پاتیں؟

فلم ’نایاب‘ کو ملنے والے حالیہ بین الاقوامی اعزازات اور ملک گیر پسندیدگی کے بعد اب ہر جگہ ایک ہی سوال گونج رہا ہے کہ ہم یہ فلم کب اور کہاں دیکھ سکتے ہیں اور کیا یہ انٹرنیٹ پر دیکھنے کے لیے دستیاب ہوگی۔ یہ سوال ظاہر کرتا ہے کہ فلم کی تعریف لوگوں تک […]
گلوبل اے آئی گورننس کی جانب اہم پیش قدمی، پاکستان ’ وائیکو ‘ کا بانی رکن بن گیا

پاکستان نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے کی جانب ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے ’ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن‘کی بانی رکنیت حاصل کر لی ہے۔ شنگھائی میں منعقدہ افتتاحی تقریب کے دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے معاہدے پر دستخط کیے، جس کے ساتھ ہی پاکستان […]
میانمار کے قریب کشتیاں ڈوبنے کا واقعات، 500 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

اقوام متحدہ کے اداروں نے میانمار کے ساحل کے قریب دو کشتیوں کے ڈوبنے کے بعد 500 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ دونوں کشتیوں میں زیادہ تر روہنگیا مہاجر سوار تھے، جو بہتر مستقبل کی تلاش میں خطرناک سمندری سفر پر روانہ ہوئے تھے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے […]
گلاسگو سٹی چیمبرز میں، گلاسگو لاہور ٹوئننگ پارٹنرشپ کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر استقبالیہ کا انعقاد

پاکستان کے قونصل جنرل، ثمر جاوید نے گلاسگو سٹی چیمبرز میں گلاسگو کے لارڈ پرووسٹ ڈاکٹر جیکولین میک لارن کی طرف سے گلاسگو لاہور ٹوئننگ پارٹنرشپ کی 20 ویں سالگرہ کی یاد میں منعقدہ شہری استقبالیہ میں شرکت کی۔اس تقریب میں لاہور نمائش کا افتتاح کیا گیا، جس میں گلاسگو میں مقیم پاکستانی بین الضابطہ […]
ترکیے میں 15 جولائی 2016 کی ناکام بغاوت کی دسویں برسی، یومِ جمہوریت اور قومی اتحاد منایا گیا..

استنبول، ترکیے(نامہ نگار خصوصی سید رضوان حیدر بخاری، روزنامہ جذبہ نیوز انٹرنیشنل) ترکیے بھر میں 15 جولائی 2016 کی ناکام فوجی بغاوت کی دسویں برسی انتہائی عقیدت اور قومی و ملی جذبے کے ساتھ منائی گئی ۔ یہ دن یومِ جمہوریت اور قومی اتحاد کے طور پر منایا جاتا ہے تاکہ اُن 253 شہداء کو […]
برطانیہ میں نوجوانوں کے لیے راتوں رات سوشل میڈیا کرفیو لگا دیا جائے گا

برطانیہ کی حکومت نے منگل کے روز کہا کہ وہ 16 اور 17 سال کی عمر کے بچوں کے لیے راتوں رات سوشل میڈیا کرفیو متعارف کرائے گی، جب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے گزشتہ ماہ انڈر 16 سوشل میڈیا پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔لت لگانے والی ایپس تک بچوں کی رسائی پر تازہ […]
مبلع یورپ پیر مفتی اختر علی قادری کا ریان اسلامک سنٹر قصور کا دورہ

قصور (نیوز رپورٹ)مبلغ یورپ اور سجادہ نشین محدث قصوری صاحبزادہ پیر مفتی اختر علی قادری نے اسلامی علوم وفنون کے ادارے ریان اسلامک سنٹر قصور کا دورہ کیا اور سنٹر میں دی جانے والی تعلیم اور علم کے فروغ کے لئےکی جانے والی کاووشوں پر منتظمین ریان اسلامک سنٹر کو زبر دست خراج تحسین پیش […]
جنرل ڈائریکٹوریٹ برائے شناخت اور غیر ملکی امور، (GDRFA دبئی نے 2026 کی پہلی ششماہی کے دوران ڈائریکٹوریٹ نے 1,051,978 نئے رہائشی اجازت نامے جاری کیے.

جنرل ڈائریکٹوریٹ برائے شناخت اور غیر ملکی امور۔ (GDRFA دبئی) نے 2026 کی پہلی ششماہی کے دوران اپنے داخلی اجازت ناموں اور رہائش کے شعبے کے ذریعے شروع کیے گئے کلیدی منصوبوں اور اقدامات کا انکشاف کیا ہے، جو فراہم کی جانے والی خدمات کے حجم اور کارکردگی دونوں میں نمایاں ترقی کی عکاسی کرتا […]