یوٹیوب پر نوعمر صارفین کو مضر ویڈیوز کی سفارش، نئی تحقیق میں تشویشناک انکشاف

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ یوٹیوب اب بھی نوعمر صارفین کو کھانے کی خطرناک عادات (ایٹنگ ڈس آرڈر) سے متعلق نقصان دہ ویڈیوز تجویز کر رہا ہے حالانکہ ایسے مواد کی روک تھام کے لیے ایک سال قبل نئے ضوابط نافذ کیے گئے تھے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سینٹر […]
امریکا کی پاکستان میں توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی بین الاقوامی ترقیاتی مالیاتی کارپوریشن (ڈی ایف سی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بینجمن بلیک سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ڈی ایف سی کے درمیان شراکت داری، جاری اور مجوزہ منصوبوں اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]
سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمت، وزیراعظم شہباز شریف کا ریاض کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سعودی عرب پر ہونے والے حالیہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مشکل وقت میں برادر ملک سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان گزشتہ رات سعودی عرب کے خلاف کیے گئے کھلے اور واضح […]
ہنر مند نوجوان ہی پاکستان کی پائیدار ترقی کی ضمانت ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ یوتھ اسکلز ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان نوجوانوں کی صلاحیتوں، عزم اور بے پناہ استعداد کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے، کیونکہ نوجوان ملک کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل جدت اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز روزگار […]
شمالی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، گلیشیئر پگھلنے اور سیلاب کا خدشہ، متعدد سڑکیں بند

پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے مون سون 2026 کے لیے اپنے موسمی جائزے میں پیشگوئی کی ہے کہ گلگت بلتستان، اس سے ملحقہ آزاد جموں و کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا کے بیشتر پہاڑی علاقوں میں معمول کے مطابق بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہندوکش، قراقرم اور ہمالیہ (ایچ کے […]
کوکین کوئین انمول عرف پنکی نے جب جیل میں من پسند لباس پہننے کی خواہش ظاہر کی تو کیا ہوا؟

کراچی کی مقامی عدالت میں قتل کے مقدمے میں نامزد ملزمہ انمول عرف پنکی کی جانب سے جیل میں بنیادی سہولیات اور ادویات فراہم نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران ویمن جیل کی سپرنٹنڈنٹ عدالت میں پیش ہوئیں اور جیل انتظامیہ کا مؤقف پیش کیا۔ سماعت کے آغاز پر […]
انتخابات تک آزاد کشمیر میں رہوں گا، احتجاج ختم کرکے مذاکرات کیے جائیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات تک یہیں موجود رہیں گے اور بھرپور انتخابی مہم چلائیں گے۔ مظفرآباد میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ہر دور میں کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے۔ انہوں نے […]
فرانس کا عالمی چیمپئن بننے کا خواب چکنا چور، اسپین فائنل میں پہنچ گیا

اسپین نے منگل کو ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں فرانس کو 0-2 سے شکست دے کر عالمی کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی، جہاں اس کا مقابلہ انگلینڈ یا ارجنٹینا سے ہوگا۔ دیدیے دیشامپ کی زیر قیادت فرانس کو شاندار فارم کے باعث ٹائٹل کا مضبوط امیدوار قرار دیا جا رہا تھا، […]