گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کیلئے اہم فیچر پر کام جاری!

ایک نئی رپورٹ کے مطابق گوگل اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایسے نئے فیچر پر کام کر رہا ہے، جس کی مدد سے فون کا ڈیٹا کلاؤڈ کے بغیر براہِ راست ونڈوز پی سی پر خودکار طور پر بیک اپ ہو سکے گا۔ رپورٹ کے مطابق یہ بیک اپ وائی فائی کے ذریعے اس وقت ہوگا […]
اسپین کی تاریخ کی ہولناک ترین آگ؛ 12 افراد ہلاک، 23 لاپتہ، جنگلات راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

اسپین کے جنوبی علاقے اندلس میں لگنے والی خوفناک جنگلاتی آگ میں کم از کم 12 افراد ہلاک جبکہ 23 افراد لاپتا ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ آگ ملک کی تاریخ کی مہلک ترین جنگلاتی آگ میں سے ایک بن چکی ہے، جبکہ فائر فائٹرز مسلسل آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے […]
ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں تیز برسات کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس بارانِ رحمت سے شہروں میں پانی جمع ہونے یعنی اربن فلڈنگ کا شدید خطرہ ہے۔ موسم کا حال بتانے والے سرکاری ادارے کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے تمام چھوٹے بڑے شہروں […]
کیا آپ کی نوکری خطرے میں ہے؟ اوپن اے آئی نے GPT-5.6 متعارف کرا دیا جو دفتری کام بھی کرے گا

مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اوپن اے آئی نے اپنے نئے اے آئی ماڈل چیٹ جی پی ٹی ورک نامی پلیٹ فارم متعارف کرا دیا ہے جس کا مقصد دفتری امور، کوڈنگ، دستاویزات کی تیاری اور دیگر روزمرہ کاموں کو خودکار بنانا ہے۔GPT-5.6 اور کمپنی کے مطابق GPT-5.6 تین مختلف ماڈلز Sol، Terra اور Luna […]
امریکا ایران مذاکرات کا اگلا دور آئندہ ہفتے سوئٹزرلینڈ میں ہونے کا امکان ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران مذاکرات کا اگلا دور آئندہ ہفتے شروع ہونے کی امید ہے، اور ممکنہ طور پر یہ اہم بیٹھک سوئٹزرلینڈ میں ہوگی۔ اچھی بات یہ ہے کہ پچھلے دو دنوں سے دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر حملوں کا سلسلہ بھی روک دیا ہے، اور دنیا میں […]
عوام کو بڑا جھٹکا! حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیں

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بُری خبر ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول 13 روپے 18 پیسے اور ڈیزل 13 روپے 80 پسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیژن نے ایک ہفتے کے لیے پیٹرولیم منصوعات […]
وفاقی آئینی عدالت نے نسلہ ٹاور کی مسماری کے سپریم کورٹ کے احکامات واپس لے لیے

وفاقی آئینی عدالت نے نسلہ ٹاور کی مسماری کا سبب بننے والے سپریم کورٹ کے 2018 اور 2019 کے احکامات واپس لے لیے۔ عدالت نے قرار دیا کہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا اختیار بنیادی طور پر صوبائی حکومت کا ہے، عدلیہ کا نہیں۔ عدالتیں اپنے سامنے موجود تنازع تک محدود رہیں، غیر […]
اقوام متحدہ میں اصلاحات ناگزیر، پاکستان کا نئے سیکریٹری جنرل سے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کی امید کا اظہار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کثیرالجہتی نظام (ملٹی لیٹرل ازم) کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم پر قائم ہے اور عالمی نظام میں اقوام متحدہ کے مرکزی کردار کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے […]