اوپن اے آئی کل اپنا جدید ترین مصنوعی ذہانت ماڈل ’جی پی ٹی 5.6‘ متعارف کرائے گی

مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اوپن اے آئی کل (بروزجمعرات) اپنا اب تک کا جدید ترین ماڈل ’جی پی ٹی 5.6‘متعارف کرائے گی۔ اس ماڈل کی رونمائی گزشتہ ماہ امریکی حکومت کی درخواست پر قومی سلامتی سے متعلق خدشات کے باعث مؤخر کردی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کو خدشہ تھا کہ انتہائی […]
ٹرمپ کی ایران پر مزید حملوں کی دھمکی، عالمی منڈی میں خام تیل 5 فیصد مہنگا ہو گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائی اور تیل کے مراکز کو نشانہ بنانے کے انتباہ کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں سنسنی خیز اضافہ ہوا ہے۔ بدھ کو عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں تقریباً 5 فیصد تک بڑھ گئیں، جس کے نتیجے […]
امریکا نے ایران پر دوبارہ حملہ کر دیا، تہران کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

امریکا نے ایران پر ایک اور بڑے فضائی حملوں کی لہر شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائی کا مقصد آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کو لاحق خطرات کو ختم کرنا ہے۔ دوسری جانب ایران نے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے جوابی کارروائی کا عندیہ دیا ہے، جبکہ دونوں ممالک ایک […]
کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا، عملے کی تلاش، تحقیقات تیز، کے ٹو ایئر ویز کا آفس سیل

نجی کارگو ایئرلائن کے ٹو ایئرویز کے شارجہ سے کراچی آنے والے کارگو طیارے کے بحیرۂ عرب میں لاپتہ ہونے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے )کے مطابق 12 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے مشترکہ آپریشن کے دوران طیارے […]
بجلی صارفین کیلئے بری خبر ، ایک ماہ کیلئے بجلی 33 پیسےفی یونٹ مہنگی

نیپرا نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مئی 2026 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے […]
اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان آپس میں گتھم گتھا، کپڑے پھاڑ دیے، مکوں اور گالیوں کا تبادلہ

اڈیالہ جیل کے گورکھپور ناکے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان 2 گروپوں میں تقسیم ہو کر آپس میں الجھ پڑے۔ تلخ کلامی کے بعد دونوں جانب سے ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کی گئی، کپڑے پھاڑ دیے گئے اور شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی، جبکہ علیمہ خان اور ان […]
شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

امریکی حملوں میں شہید ہونے والے ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے کا عراق میں تعزیتی جلوس نکالا گیا، جس کے بعد ان کی نجف میں روضہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر […]
مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 59ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 59ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ برسی کے موقع پر سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں کی جانب سے تحریکِ پاکستان اور قومی تعمیر میں مادرِ ملت کی بے مثال خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ محترمہ فاطمہ […]