واٹس ایپ کے ذریعے تاجر سے 50 لاکھ روپے بھتہ طلب، انکار پر دھمکیاں

کراچی: شہر قائد میں بھتہ خوری کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں سولجر بازار پولیس نے کپڑے کے تاجر سے 50 لاکھ روپے بھتہ طلب کرنے اور رقم نہ دینے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق گارڈن ایسٹ کے رہائشی ہندو تاجر روشن مل کی مدعیت […]
کیا کلاڈ انسان بن رہا ہے؟ اینتھروپک نے اے آئی کی ‘خفیہ سوچ’ ڈھونڈ نکالی

مصنوعی ذہانت کی مشہور کمپنی اینتھروپک نے اپنے معروف اے آئی ماڈل کلاڈ کے اندر ایک ایسا خفیہ اور اندرونی نظام دریافت کیا ہے جہاں یہ بوٹ صارف کو دکھائے بغیر خاموشی سے مختلف خیالات اور باتوں پر کام کرتا ہے۔ کمپنی نے اس خفیہ جگہ کو ”جے اسپیس“ کا نام دیا ہے جو کہ […]
پاکستان اور بلغاریہ کا مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

پاکستان اور بلغاریہ کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا چھٹا دور اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک نے باہمی تعلقات کا جامع جائزہ لیتے ہوئے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکریٹری (یورپ) عائشہ علی نے کی، […]
چین کا جدید مصنوعی ذہانت ماڈلز تک غیر ملکی رسائی محدود کرنے پر غور

چینی حکومت اپنی جدید ترین مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹیکنالوجی کو اسٹریٹجک اثاثہ قرار دیتے ہوئے غیر ملکی صارفین کی رسائی محدود کرنے پر غور کر رہی ہے۔ اس مقصد کے لیے گزشتہ ایک ماہ کے دوران حکام نے ملک کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں سے متعدد اجلاس کیے ہیں، جبکہ امریکا بھی قومی سلامتی کے […]
فیفا ورلڈکپ2026 : کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی

فٹ بال ورلڈکپ کے 23 ویں ایڈیشن کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ مراکش، ناروے اور سوئٹزرلینڈ نے اپنے شاندار کھیل سے غیر متوقع طور پر ایونٹ کی آخری آٹھ ٹیموں میں جگہ بنائی۔ وینکوور میں کولمبیا کے خلاف آخری پری کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ کی جیت کے ساتھ ہی میگا ایونٹ کی […]
ٹرمپ کا ترکیہ پر پابندیاں ختم کرنے کا اعلان، ایف-35 طیاروں کی فروخت پر بھی غور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر ترکی پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن انقرہ کو جدید ایف-35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کے معاملے پر بھی غور کرے گا۔ تاہم دونوں اقدامات کو امریکی قوانین کے باعث قانونی رکاوٹوں کا سامنا ہو سکتا […]
شارجہ سے کراچی آنیوالا کارگو طیارہ سمندر میں گر کر تباہ، 2 پائلٹ سمیت 5 افراد جاں بحق

شارجہ سے کراچی آنے والا کے ٹو ایئرویز کا کارگو طیارہ بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑا کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت عملے کے تمام 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں پائلٹ محمد رضوان ادریس، معاون پائلٹ فیصل جتوئی، انجینئرز محمد […]
امریکا کے ایران پر نئے فضائی حملے ، متعدد مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 3 تجارتی جہازوں پر مبینہ ایرانی حملوں کے جواب میں ایران کے خلاف فضائی حملوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق یہ کارروائی تجارتی جہاز رانی کے تحفظ اور ایران کو ’بھاری قیمت چکانے‘ پر مجبور […]
ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں سمیت 85 اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے

تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی بحری اور فضائی افواج نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بحرین اور کویت میں واقع امریکی فوجی تنصیبات سمیت مجموعی طور پر 85 اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حملوں میں بحرین […]