پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اے آئی کے بڑھتے خطرات، اداکار ڈیجیٹل شناخت کے تحفظ کے لیے متحرک

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے استعمال نے پاکستان کی ٹیلی ویژن اور فلم انڈسٹری میں اداکاروں کی ڈیجیٹل شناخت اور حقوق سے متعلق ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، جہاں کئی فنکار اپنی’ڈیجیٹل نقل‘ کے ممکنہ غلط استعمال اور کنٹرول کے ضائع ہونے پر تشویش کا اظہار کررہے ہیں۔ اداکارہ حرا ترین کی جانب […]

واٹس ایپ پر آن لائن صارفین کی شناخت آسان، ’گرین ڈاٹ‘ فیچر کی آزمائش شروع

میٹا کی زیرِ ملکیت مقبول پیغام رسانی ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے آن لائن افراد کی شناخت مزید آسان بنانے کے مقصد سے نئے گرین ڈاٹ (Green Dot)  فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے۔ یہ فیچر گزشتہ ماہ اینڈرائیڈ بیٹا صارفین کو فراہم کیا گیا تھا، جبکہ اب آئی فون کے TestFlight […]

شدید گرمی نے یورپ کے جنگلوں میں آگ لگادی، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

جنوبی یورپ میں جنگلاتی آگ کی نئی لہر نے وسیع علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث پرتگال، اسپین، فرانس، یونان اور دیگر ممالک میں آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، جبکہ حکام نے حفاظتی اقدامات کے تحت متعدد علاقوں میں پابندیاں بھی عائد کر دی ہیں۔ مختلف […]

11 جولائی کو امریکا ایران مذاکرات پاکستان میں ہوں گے، ٹرمپ کی پاکستان آمد کا امکان موجود ہے، ساجد تارڑ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ 11 جولائی کو ایران امریکا مذاکرات اِسلام آباد میں ہونے کے حوالے سے خبر کنفرم ہے۔ ’وی نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں اس ویک اینڈ پر ریپبلیکن پارٹی کے لوگوں کے ساتھ ملاقاتیں کرتا رہا ہوں تو وہاں […]

گروپ کیپٹن عاصم طارق شہادت کیس؛ ملزم سعد عباسی شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل

گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں انسداد دہشت گردی عدالت نے مرکزی ملزم سعد عباسی کو 14 روزہ شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔ سماعت کے دوران پراسیکیوٹر راجا نوید […]

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار سے ملاقات انتہائی مفید رہی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار ماریہ فرنانڈا ایسپنیوسا سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے ایسپینوسا کا خیرمقدم کرتے ہوئے کثیرالجہتی تعاون کے فروغ کے لیے پاکستان کے دیرینہ عزم اور اقوام متحدہ کو ہمیشہ دی جانے والی خصوصی اہمیت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے اس امید کا اظہار […]

سندھ منیمم ویجز بورڈ نے 60 صنعتوں کے ہنرمندوں کی کم ازکم اجرت میں اضافے کی سفارش کردی

کراچی:  سندھ حکومت نے 60 صنعتوں کے نیم ہنرمند، ہنرمند اور اعلیٰ ہنرمند کارکنوں کی کم از کم اجرتوں میں اضافے کی تجویز جاری کردی، اسی طرح کم ازکم اجرت 43 ہزار مقرر کرنے کی بھی سفارش جاری کرتے ہوئے 14 روز میں اعتراضات طلب کرلیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت کے سندھ منیمم ویجز بورڈ […]

تہران کے بعد قُم میں بھی آیت اللہ خامنہ ای کی تاریخی نمازِ جنازہ؛ میت کو عراق لے جایا جائے گا

ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ تہران کے بعد اب مقدس شہر قم میں بھی ادا کر دی گئی ہے جہاں لاکھوں افراد نے اس تاریخی جلوس میں شرکت کی۔ نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی ’تسنیم‘ کے مطابق، آیت اللہ خامنہ ای اور ان کے خاندان کے چار […]