راستوں کی تلاش کے بعد گوگل میپس میں کھانا منگوانے کا فیچر متعارف کرائے جانے کی تیاریاں

گوگل میپس، جو اب تک دنیا بھر میں راستوں کی رہنمائی اور منزل تک رسائی کے لیے سب سے مقبول ایپ کے طور پر استعمال ہوتا رہا ہے، مستقبل قریب میں اپنے صارفین کو کھانا آرڈر کرنے کی سہولت بھی فراہم کر سکتا ہے۔ معروف ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’اینڈرائیڈ اتھارٹی‘ کی رپورٹ کے مطابق گوگل […]

صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو باضابطہ طور پر دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کے عوام جلد امریکی صدر کا اسلام آباد میں شاندار اور بھرپور استقبال کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر خصوصی پوسٹر اور دعوت ہفتہ کے روز صدر مملکت […]

وزیراعظم پاکستان کا اعلی سطحی وفد کے ساتھ اہم دورہ ترکیے،پاکستان- ترکیے بزنس کانفرنس کا انعقاد۔

استنبول، ترکیے (نامہ نگار خصوصی، سید رضوان حیدر بخاری، روزنامہ جذبہ نیوز انٹرنیشنل ) سیاسی سفارتکاری کے ساتھ ساتھ وزیرِاعظم پاکستان کاروباری و اقتصادی سفارتکاری کیلئے بھی کوشاں، پاکستان اور ترکیے کے درمیان اقتصادی تعاون کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے لیے استنبول میں پاکستان۔ترکیے بزنس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں دونوں ممالک […]

ریئل اسٹیٹ مارکیٹ میں ابھرتی ہوئی ABW Properties نے Best Brokers Recofnition Award 2026 اپنے نام کرلیا ، معروف کشمیری بزنس مین سی ای او وسیم اکبر کو خصوصی مبارکباد

دبئی، . متحدہ عرب امارات کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں تیزی سے ابھرتی ہوئی کمپنی ABW Properties نے اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے Best Broker Recognition Award 2026 اپنے نام کر لیا۔معروف کشمیری بزنس مین سی ای او وسیم اکبر کو دوست احباب و پاکستانی کشمیری کمیونٹی کی طرف سے مبارکبادیہ باوقار اعزاز […]

13 چھاپے 9 گھنٹوں میں گرفتاری؛ پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق کا مبینہ قاتل کیسے گرفتار ہوا؟

انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی نے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق کے قتل میں ملوث ملزم سعد عباسی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گروپ کیپٹن عاصم طارق کے مبینہ قاتل کو تلاش کرنا ایک چیلنج تھا، سعد عباسی کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے […]

ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے سلسلے میں پیر کے روز تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہو گیا،

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق خامنہ ای کے قومی پرچم میں لپٹے تابوت کو ایک خصوصی گاڑی کے ذریعے تہران کی مرکزی شاہراہوں سے گزارا جا رہا ہے۔ ان کے ساتھ ان اہلِ خانہ کے تابوت بھی موجود ہیں جو 28 فروری کو جنگ کے آغاز میں ہونے والے فضائی حملے میں جاں بحق ہوئے […]

پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں “پراؤڈ آف یو اے ای” کے عنوان سے پروقار تقریب کا انعقاد

پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں پاکستانی نجی بینک کے اشتراک سے “پراؤڈ آف یو اے ای” کے عنوان سے ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں متحدہ عرب امارات سے محبت، یکجہتی اور پاک۔امارات دوستی کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا۔تقریب کی صدارت پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کے صدر خالد […]

ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی، گرج چمک اور بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور مرطوب موسم جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں شدید گرمی کی پیش گوئی کی ہے۔ تاہم شام اور رات کے دوران کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار کے چند مقامات پر آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض […]

جامعہ اردو کو بیل آؤٹ پیکج دیا جائیگا،وفاقی وزیرتعلیم

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے جامعہ اردو کے اساتذہ اور ملازمین پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے اہم ملاقات کی، اس موقع پر سینئر مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی سید امین الحق، مرکزی رہنما عبدالقادر خانزادہ، انچارج اے پی ایم ایس […]

غیر ملکی خواتین اغوا کیس: ڈی آئی جی فیصل کامران اور صحافیوں میں سخت نوک جھونک

لاہور میں غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا اور زیادتی کیس سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے کیس سے متعلق صحافیوں کو بریفنگ دی تاہم صحافیوں کے سخت سوالات پر وہ پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی […]