گرمی کے اس شدید موسم میں موبائل فون کو محفوظ رکھنے کے طریقے

شدید گرمی کی لہروں اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے اس موسم میں جہاں انسان بے حال ہیں، وہاں ہماری جیبوں میں موجود اسمارٹ فونز بھی ایک خاموش بحران کا شکار ہیں۔ دنیا بھر میں اچانک بڑھتی ہوئی تپش کے باعث لاکھوں موبائل فونز کارکردگی میں سستی، بیٹری کی خرابی اور اچانک بند ہونے جیسے […]

فٹبال میچ کے دوران وائرل ہونے والی خاتون کی حقیقت کیا ہے؟

انٹرنیٹ پر فٹبال کے ایک میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود ایک خوبصورت خاتون کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس نے لوگوں کو کنفیوز کر دیا ہے۔ عراق کے شہر اربیل میں کھیلے گئے اس فٹبال میچ کے ایک کلپ میں مذکورہ خاتون کو اسٹیڈیم میں بیٹھے کیمرے […]

یکم جولائی سے ملک بھر میں مون سون کا آغاز، موسلا دھار بارش اور شہری سیلاب کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک میں مون سون 2026 کی پہلی منظم بارشوں کا سلسلہ یکم جولائی سے شروع ہو کر 6 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران بالخصوص شمالی اور شمال مشرقی علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے واقعات میں نمایاں اضافہ متوقع ہے، […]

غسلِ کعبہ کی تیاریاں مکمل، 3 مراحل میں عمل آج مکمل ہوگا

خانہ کعبہ کو آج غسل دینے کی سالانہ روح پرور تقریب 3 بنیادی مراحل میں انجام دی جائے گی، جس کے لیے تمام تیاریاں انتہائی احتیاط اور باریک بینی سے مکمل کر لی گئی ہیں۔ حرمین شریفین کی دیکھ بھال کرنے والی جنرل اتھارٹی کے مطابق غسلِ کعبہ کا عمل 3 مراحل پر مشتمل ہوگا، […]

’اسلام آباد ایم او یو‘ کیا امن کا عارضی وقفہ ہے، آبنائے ہرمز کا معاملہ سب سے زیادہ اہمیت کیوں اختیار کر گیا ہے؟

18 جون کو امریکا اور ایران کے درمیان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر الیکٹرانک دستخط کے بعد بہت سے عالمی مبصرین کی رائے تھی کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی انتہائی نازک ہے، دونوں طرف اعتماد کا شدید فقدان اور تنازعے کے اصل محرکات اب بھی موجود ہیں۔ یہ تجزیہ اس وقت درست […]

اڈیالہ جیل کی پریزن وین سے 14 قیدی فرار، چار دوبارہ پکڑے گئے

تحصیل کچہری کہوٹہ میں پیشی کے بعد سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی منتقلی کے دوران 14 حوالاتی تھانہ سہالہ کے علاقے چکیاں کے مقام پر قیدی وین سے فرار ہوگئے، 4 کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا 10 تاحال فرار ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق تحصیل کچہری کہوٹہ میں پیشی کے بعد اڈیالہ گارڈ کا عملہ […]

بلوچستان واقعہ: منع کرنے کے باوجود مرتضیٰ کوئٹہ جاتے وقت خوش اور مسلسل رابطے میں تھا: والد

بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے کراچی کے تاجر علی مرتضیٰ کے اہل خانہ نے واقعے کو اپنی زندگی کا سب سے بڑا سانحہ قرار دیتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ والد کا کہنا ہے کہ علی مرتضیٰ کو کوئٹہ جانے سے منع کیا تھا اور وہ کوئٹہ جاتے […]

آزاد کشمیر کی موجودہ صورت حال کا واحد حل بامعنی مذاکرات : حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ صورت حال کا واحد حل بامعنی مذاکرات ہیں، حکومت طاقت کے استعمال سے گریز کرے ، جماعت اسلامی نے ثالثی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان اعتماد سازی کے لیے […]