سستے اسمارٹ گلاسز مارکیٹ میں لانے کی تیاریاں، کیا اب اسمارٹ فونز کا دور ختم ہونے والا ہے؟

میٹا پلیٹ فارمز اور ایسِلس لکسوٹیکا نے اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس سستے اسمارٹ شیشوں کی نئی رینج پیش کر دی ہے، جو کمپنی کے پہلے ری-بین (Ray-Ban) اسمارٹ ویئر ایبلز کی کامیابی پر مبنی ہے۔ نئے ‘Meta Glasses’ کی ابتدائی قیمت 299 ڈالر رکھی گئی ہے جو گزشتہ سال متعارف کرائے گئے 800 ڈالر […]

بھارتی 5 اسٹار ہوٹلوں میں تولیوں سے ٹوائلٹ کی صفائی اور فرش پر گرا کھانا بوفے میں پیش کیے جانے کا انکشافات

سوشل میڈیا صارف کی جانب سے بھارتی 5 اسٹار ہوٹلوں میں صفائی کے معیار سے متعلق کیے گئے دعووں نے آن لائن صارفین میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ بھارتی صارف ارپیتا نے ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا کہ انہوں نے مختلف معروف 5 اسٹار ہوٹلوں میں ملازمت کے دوران ایسے واقعات دیکھے جو […]

پاکستان آئی ٹی اور اے آئی ایکسپورٹ مزید کتنی بڑھ سکتی ہیں اور کیسے؟

پاکستان کی آئی ٹی اور سافٹ ویئر انڈسٹری ملکی معیشت کے ان چند شعبوں میں شامل ہو چکی ہے جو مسلسل ترقی کر رہے ہیں۔ اور اس کا اندازہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار سے لگایا جا سکتا ہے۔ کہ مالی سال 2024-25 میں پاکستان کی آئی ٹی اور آئی ٹی سے […]

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی:  وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ وزیراعظم کی کراچی آمد کے موقع پر پی این ایس قاسم پر گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم دورۂ کراچی کے دوران  پاکستان نیول اکیڈمی، پی این ایس رہبر میں منعقد ہونے […]

امریکی حملے جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی، ٹرمپ مذاکرات اور معاہدے کے پابند نہیں: ایران

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ابراہیم عزیزی نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ نہ تو مذاکرات کے اصولوں کے پابند ہیں اور […]

وزیر داخلہ، آئی جی کی کراچی میں یوم عاشور کے پُرامن جلوس اور مجالس کے انعقاد پر جوانوں کو شاباش

وزیرداخلہ، آئی جی اور کراچی پولیس چیف نے یوم عاشور پر کراچی سمیت صوبے بھر میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات اور مؤثر حکمت عملی پر افسران و جوانوں کو شاباش دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ ، آئی جی سندھ اور کراچی پولیس چیف نے یکم محرم الحرام سے یوم عاشور تک کراچی سمیت […]

شدید گرمی میں ڈی ہائیڈریشن کا مسئلہ: درست رہنمائی کے لیے اسمارٹ گیجٹس متعارف

موسمیاتی تبدیلی کے باعث دنیا بھر میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہائیڈریشن پر توجہ بھی بڑھ گئی ہے۔ اب ماہرین اور ٹیکنالوجی کمپنیاں ایسے اسمارٹ گیجٹس متعارف کرا رہی ہیں جو پسینے اور جسمانی سرگرمی کا تجزیہ کرکے پانی پینے کے درست وقت اور مقدار کے بارے میں رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ حالیہ […]

وینز ویلا میں زلزلے سے تباہی، عمارتیں ملبے کا ڈھیر،اموات ایک لاکھ تک ہو سکتی ہیں : امریکی ادارہ

لا گوایرا ،کراکس(اے ایف پی،مانیٹرنگ ڈیسک) وینزویلا میں دو شدید زلزلوں سے تباہی ، 188 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی و لاپتا ہو گئے ، عمارتیں منہدم ہو گئیں، ملبے تلے دبے افراد کو بچانے کے لیے شہری اور امدادی ٹیمیں سرگرم ہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق وینزویلا کے شمالی حصے میں ایک کے بعد […]