ڈاکٹر نور الصباح اونر چائ شائی ریستوران و کیفے عجمان میں بزنس مینوں کی دعوت

چائ شائی ریستوران و کیفے عجمان کی اونر ڈاکٹر نور الصباح نے اپنے ریسٹورنٹ پر پاکستانی بزنس مینوں کی دعوت کی جس میں پاکستان بزنس کونسل دبئی و شارجہ کے عہدیداران اور قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، دبئی کے قونصلر ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ علی زیب خان نے شرکت کی- اس موقع پر ڈاکٹر نور الصباح نے […]

آئی فون 18 پرو میں جدید کیمرا نظام، سیٹلائٹ 5 جی اور اے 20 چپ شامل کیے جانے کی توقع

ایپل کا آنے والا آئی فون 18 پرو بظاہر معمولی اپ گریڈ کے باوجود کارکردگی کے لحاظ سے ایک بڑی پیشرفت ثابت ہو سکتا ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ ستمبر 2026 میں لانچ ہونے والے اس فلیگ شپ فون میں ٹی ایس ایم سی کے جدید 2 نینو میٹر عمل پر مبنی نیا […]

اے آئی کے باعث سوچنے کی صلاحیت متاثر، سافٹ ویئر انجینیئرز بھی خود کو بے مقصد تصور کرنے لگے

ایک ٹیکنالوجی کمپنی کے ملازم کی سوشل میڈیا پوسٹ نے مصنوعی ذہانت یا اے آئئی کے بڑھتے ہوئے استعمال اور اس کے سافٹ ویئر انجینیئرز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر ممکنہ اثرات کے حوالے سے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ریڈٹ پر شیئر کی گئی ایک وائرل پوسٹ میں ٹیک ملازم نے دعویٰ کیا کہ […]

337 بھارتی سکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچ گئے، شاندار مہمان نوازی پر پاکستان کو خراج تحسین

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنے والے 337 سکھ یاتریوں نے ننکانہ صاحب میں گردوارہ جنم استھان پر حاضری دی، مذہبی رسومات ادا کیں اور پاکستان کی مہمان نوازی، مذہبی آزادی اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کیے گئے اقدامات کو سراہا۔ بھارتی سکھ […]

فیس بک سے کمانا ہوا اب اور بھی آسان، مونیٹائزیشن کے قوانین میں بڑی نرمی

پاکستان میں فیس بک استعمال کرنے والے کانٹینٹ کریئیٹرز کے لیے خوش آئند خبر سامنے آئی ہے، جہاں کمپنی نے اپنی مونیٹائزیشن پالیسی میں اہم تبدیلیاں متعارف کروا دی ہیں۔ نئی اپڈیٹ کے بعد اب کم فالوورز رکھنے والے صارفین کے لیے بھی فیس بک سے آمدن حاصل کرنا پہلے کے مقابلے میں آسان ہوتا […]

وفاقی حکومت کا عاشورہ کے موقع پر چھٹیوں کا اعلان

وفاقی حکومت نے عاشورہ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ کیبنٹ ڈویژن نے تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق 25 اور 26 جون کو عام تعطیل ہوگی۔ قبل ازیں، وفاقی دارالحکومت میں عاشورہ کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی بھی عائد کی […]

خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال کے علاوہ ایم کیو ایم پاکستان کی چیئرمین شپ کے مضبوط امیدوار کون ہیں؟

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اندرونی تنظیمی معاملات اور طاقت کی کشمکش ایک بار پھر موضوعِ بحث ہیں۔ پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور سینیئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفیٰ کمال کے مابین اختیارات کی تقسیم، تنظیمی فیصلوں اور پارٹی پر کنٹرول کے معاملے پر اختلافات سنگین رخ اختیار کر چکے […]

ایرانی صدر مسعود پزشکیان آج پاکستان آئینگے ، تجارت ، توانائی ، سرحدی سلامتی پر بات چیت ہو گی: دفتر خارجہ

 وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان آج پاکستان آئیں گے ، ایرانی صدر کے ہمراہ وزرااور دیگر اعلیٰ حکام پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح وفد بھی پاکستان کا دورہ کررہا ہے ۔دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی کے مطابق دورے کے دوران مسعود پزشکیان صدرمملکت آصف علی […]