غیر قانونی ہجرت کی روک تھام، برطانیہ کا پاکستان کے لیے 80 لاکھ پاؤنڈ اضافی امداد کا اعلان

برطانیہ نے غیر قانونی ہجرت، انسانی اسمگلنگ اور منظم جرائم کے خلاف پاکستان کے ساتھ مشترکہ اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اضافی 80 لاکھ پاؤنڈ فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ فنڈنگ سرحدی اور ویزا نظام کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کے خلاف قانون نافذ کرنے […]

پی ٹی اے کی انتقال کر جانے والے افراد کی سمز ورثا کے نام منتقل کرنے کی ہدایت

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوام کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ انتقال کر جانے والے افراد کے نام پر رجسٹرڈ سم کارڈز کو فوری طور پر بند کروایا جائے یا پھر انہیں قانونی ورثاء کے نام منتقل کیا جائے۔  ترجمان پی ٹی […]

معروف یوٹیوبر مسٹر بِیسٹ نے 50 کروڑ سبسکرائبرز کا سنگِ میل عبور کر لیا

دنیا کے معروف یوٹیوبر مسٹر بِیسٹ یوٹیوب کی تاریخ میں 50 کروڑ سبسکرائبرز کا سنگِ میل عبور کرنے والے پہلے کریئیٹر بن گئے ہیں۔ یہ تاریخی لمحہ ایک لائیو اسٹریم کے دوران آیا جسے دنیا بھر میں لاکھوں شائقین نے دیکھا۔ اس کامیابی کے ساتھ مسٹر بیسٹ نے ڈیجیٹل کانٹینٹ کی دنیا میں ایک نیا عالمی […]

ایران امریکا معاہدے پر دستخط کا مقام تبدیل، میزبانی پاکستان کرے گا

امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے تاریخی امن معاہدے کے حوالے سے ایک بڑی اور اہم تبدیلی سامنے آئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کے کاغذات یعنی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی جگہ کو اچانک تبدیل کر دیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق، پہلے یہ تقریب جنیوا شہر میں […]

برطانوی پارلیمنٹ کا جنگ بندی کیلئے سفارتی کامیابی پر پاکستان کو زبردست خراج تحسین

برطانوی پارلیمنٹ بھی پاکستان کی سفارتی کامیابی کی معترف، ہاؤس آف لارڈز میں امن کیلئے کردار پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ برطانوی پارلیمنٹ میں امریکہ ایران جنگ بندی کی کوششوں میں پاکستان اور وزیراعظم شہباز شریف کے کردار کی تعریف کی ہے، برطانوی پارلیمنٹ کے ہاؤس آف لارڈز میں بحث کے دوران امن […]

ایران امریکا معاہدے کے تحت 300 ارب ڈالر کا پرائیویٹ فنڈ قائم کیا جائے گا: روئٹرز

خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے بتایا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے کے تحت 300 ارب ڈالر کا ایک پرائیویٹ فنڈ قائم کیا جائے گا۔ رائٹرز نے ایران کیلئے 300 ارب ڈالر کے فنڈ کی تفصیلات سامنے لاتے ہوئے بتایا کہ یہ رقم سرمایہ کاری کی صورت میں ایران میں لگائی جائے گی، […]

وزیر اعلیٰ سندھ آج مالی سال 2026-27 کا بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ آج بدھ کوسندھ کے نئے  مالی سال بجٹ 2026.2027 سندھ اسمبلی کا بجٹ پیش کریں گے۔ بجٹ اجلاس آج دوپہر دو بجے اسمبلی بلڈنگ میں ہوگا۔سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل سندھ کابینہ کے اجلاس میں بجٹ تجاویز کی منظوری لی جائیگی ۔ نئے مالی سال کےبجٹ میں صوبے کے […]

گلگت بلتستان حکومت سازی، وزیراعلیٰ کے لیے پیپلز پارٹی اراکین میں رسہ کشی، مضبوط امیدوار کون؟

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو حکومت بنانے کا گرین سگنل ملنے کے بعد مرکزی رہنماؤں نے گلگت میں ڈیرے ڈال کر مشاورت شروع کردی ہے، جبکہ وزیراعلیٰ کے لیے لابنگ بھی عروج پر ہے۔ پیپلز پارٹی کے کئی مرکزی رہنما جن میں قمر زمان […]