اوپن اے آئی ٹوکنز کی قیمتیں کم کرے گا؟ اے آئی مارکیٹ میں ہلچل

اوپن اے آئی مبینہ طور پر اپنی اے آئی سروسز کے استعمال پر وصول کیے جانے والے ٹوکنز کی قیمتوں میں نمایاں کمی پر غور کر رہا ہے۔ اس پیشرفت کا مقصد یہ ہے کہ کاروباری شعبے میں اوپن اے آئی وہ رفتار دوبارہ حاصل کر سکے جو حالیہ عرصے میں اینتھروپک کے حق میں […]
ایران جنگ سے عالمی معیشت کو کورونا کے بعد بدترین سست روی کا سامنا ہوگا، ورلڈ بینک

عالمی بینک نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری تنازع کے باعث عالمی معاشی ترقی کورونا وبا کے بعد اپنی کم ترین سطح پر آ سکتی ہے۔ ادارے نے توانائی کی بڑھتی قیمتوں، مہنگائی اور قرض لینے کی بلند لاگت کے باعث 2026 کے لیے عالمی معاشی ترقی کی پیش گوئی […]
صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ایک بار پھر عظیم جنرل قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ایک عظیم جنرل قرار دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر نے کہا کہ میں انہیں جنرل کہتا ہوں۔ وہ ایک جنرل ہیں۔ وہ ایک عظیم جنرل ہیں، اتنے عظیم کہ حقیقت میں وہ فیلڈ […]
آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس میں کمی کی تجویز زیر غور، مہتاب حیدر

وفاقی حکومت آج مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کرے گی جس میں تنخواہ دار طبقے، کاروباری برادری اور کارپوریٹ سیکٹر کو ریلیف دینے سے متعلق متعدد تجاویز متوقع ہیں ماہرِ معیشت اور سینیئر صحافی مہتاب حیدر کے مطابق بجٹ سازی کے عمل میں حکومت کو اس وقت ایک اہم کامیابی حاصل ہوئی جب صوبوں […]
فیفا ورلڈ کپ 2026: میکسیکو کا شاندار آغاز، جنوبی افریقہ کو 0-2 سے شکست، میچ میں 3 ریڈ کارڈز

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں میزبان ممالک میں شامل میکسیکو نے جنوبی افریقہ کو 0-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ میکسیکو سٹی کے تاریخی ازٹیکا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ اے کے مقابلے میں جولیان کوئنونیس اور راول خیمنیز نے گول اسکور کیے۔ میچ کے 9ویں منٹ میں […]
وفاقی بجٹ 27-2026 آج پیش کیا جائے گا، کن اہم معاملات پر توجہ رہے گی؟

وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 2026-27 کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کرے گی جس کے لیے پارلیمنٹ کا اہم اجلاس سہ پہر 3 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ بجٹ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئندہ مالی سال کے لیے حکومت کی آمدنی، اخراجات، ٹیکس اقدامات اور اقتصادی اہداف ایوان […]
خارگ پر قبضے کا منصوبہ، ایرانی جزیرہ امریکی فوجیوں کے لیے جہنم کا گڑھا کیسے بن سکتا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے اہم تیل مرکز خارگ جزیرے پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، تاہم دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ امریکی فوج اس جزیرے پر نسبتاً تیزی سے کنٹرول حاصل کر سکتی ہے، لیکن اس اقدام سے امریکی فوجیوں کو سنگین خطرات لاحق ہوں گے اور […]
راولاکوٹ میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے دھرنے ختم کردیے، کمشنر پونچھ کی تصدیق

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے رات گئے دھرنے ختم کر دیے ہیں، جو کمشنر پونچھ سردار وحید نے تصدیق کی۔ احتجاج کے بعد لوگ اپنے گھروں کو واپس لوٹ گئے جبکہ پولیس اور رینجرز نے ان مقامات کا کنٹرول سنبھال لیا۔ واضح رہے کہ کالعدم ایکشن کمیٹی نے 9 جون کو احتجاج کی کال […]